Payamezainab

Payamezainab Payam -e- Zainab is Shia Mattami Organization which gives the Message of IMAM HUSSAIN a.s and Bi Bi Zainab s.a.

11/03/2026

زخمی پگ بابے دی چا ء کے، بیٹھی یک دم نیر وہیسی
اللہ جانے بی بی زینب (ع) ایہا کیویں عید منیسی
نو ڈینھ پہلے کُس گیا جیندا بابا عید بچاون والا
ماتمی انجمن پیام زینب (ع)، ملتان پاکستان

08/03/2026
08/03/2026

ایام مولا علی(ع) 2026
کیسی ضرب یہ چل گئی، ویران گھر جو کر گئی
غازی ؑ نے رو رو کے کہا ِ کربلا، مولا علی یا عیلیا (ع)
دعاگو : ماتمی انجمن پیام زینب ؑ
کلام : عقیل جعفر - مرکزی خیال و نوحہ خواں: عرفان نقوی

08/03/2026

ایام مولا علی(ع) 2026
کیسے بھلا جی پائیں گے ، بابا(ع) کہاں سے لائیں گے
روتے ہیں شاہ ِ کربلا، مولا علی یا عیلیا (ع)
دعاگو : ماتمی انجمن پیام زینب ؑ
کلام : عقیل جعفر - مرکزی خیال و نوحہ خواں: عرفان نقوی

06/03/2026

ایام مولا علی(ع) 2026
مولاحسن(ع) روتے ہوئے بابا کے لاشے کو لئے
جبرائل ہیں دیتے ندا، مولا علی یا عیلیا (ع)
دعاگو : ماتمی انجمن پیام زینب ؑ
کلام : عقیل جعفر - مرکزی خیال و نوحہ خواں: عرفان نقوی

❤️❤ولادت باسعادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام مبارک ہو ❤💖💖❤کُھلا ہے بابِ سخن مجھ سے بے سخن کے لئےسجی ہے بزمِ ولا مدحتِ حس...
05/03/2026

❤️❤ولادت باسعادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام مبارک ہو ❤💖💖❤
کُھلا ہے بابِ سخن مجھ سے بے سخن کے لئے
سجی ہے بزمِ ولا مدحتِ حسن (ع) کے لئے

جشنِ ولادت باسعادت نواسہ رسول خداؐ، جگر گوشہء علیؑ و بتولؑ، برادر حسن المجتبیٰ ع،  شہنشاہ صبر و رضا، فاتح اٙرض نینوا، مح...
23/01/2026

جشنِ ولادت باسعادت نواسہ رسول خداؐ، جگر گوشہء علیؑ و بتولؑ، برادر حسن المجتبیٰ ع، شہنشاہ صبر و رضا، فاتح اٙرض نینوا، محسنِ انسانیت، سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام تمام مومنین و مومنات بلخصوص منتقمِ کربلا امام العصر علیہ السلام کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں 🎊

🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

Address

28-A Gulshan-e-Faiz Multan
Multan

Telephone

+923007325684

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Payamezainab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Payamezainab:

Share