Masjid o Imam Bargha Abuzar Ghaffari.

Masjid o Imam Bargha Abuzar Ghaffari. Masjid o Imam Bargha Abuzar Ghaffari Sadat Cotton Factory Multan.

صدا بہار رہے یہ ماتم صدا بہار رہے یہ اعزاداریہم رہیں نہ رہیں صدا نام رہے گا نام علی صدا بہار رہے گا یہ ماتم حسین۔عشرہ مح...
27/06/2026

صدا بہار رہے یہ ماتم صدا بہار رہے یہ اعزاداری
ہم رہیں نہ رہیں صدا نام رہے گا نام علی صدا بہار رہے گا یہ ماتم حسین۔

عشرہ محرم الحرام و مجالس مسجد و امام بارگاہ ابوزر غفاری۔

فاضل قم مفسر قرآن قبلہ علامہ عظیم حر نجفی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس ماہ محرم میں حسین و آل حسین علیہ السلام کو بھرپور پرسہ دینے میں اہم کردار ادا کیا اور مومنین کے دلوں میں تعلیمات حسینی کو اجاگر کیا۔

شکریہ ان تمام انتظامیہ کا بلخصوص پنجاب پولیس جو ہمہ قدم ہمارے ساتھ رہی اور اس مشن حسینی کو پر امن طریقے سے مکمل کروانے میں بھرپور ساتھ دیا۔

جس میں SP/DSP صاحب ، SHO تھانہ شاشمس ، سکیورٹی انچارج تھانہ شاہ شمس اور اسپیشل برانچ کے مشکور ہیں۔

ہمارے اہل سنت کے بھائی بھی ہماری جان ہیں ہر سال کی طرح اس سال بھی بھرپور تعاون اور نذر و نیاز میں پیش پیش رہے شکرگزار ہیں آپ کی محبت آل رسول کے گھرانے سے ہمیشہ کسی سے کم نہیں رہی۔

مسجد و امام بارگاہ ابوزر غفاری کے معاملات میں پیش پیش تمام مومنین و کرام و دیگر بلوچ برادران و انتظامیہ مسجد و امام بارگاہ ابوزر غفاری کے بھی شکر گزار ہیں۔

مولا پنجتن پاک ان تمام عزاداروں کو جنھوں نے اس ماہ محرم میں ذرا برابر بھی حصہ ڈالا قبول و مقبول فرمائے آن کی توفیقات میں اضافہ فرمائے اور ہر میدان و نیک مقصد میں سرخرو کرے۔ آمین

خاکپاءے در بتول:: ڈاکٹر سید محمد جعفر رضا شاہ، سید غلام مرتضی شاہ ، سید اختر عباس شاہ ، سید تجمعل حسین شاہ، سید محب حسین نقوی، سید نذیر حیدر نقوی ، حاجی اقبال قریشی۔

27/06/2026

وہ ساز اور وہ زینِ مُرَصّع کی زیب و زَین
اس میں ہوا میں ارض و سما کا تھا فرقِ عَین
کلغی سے سر کی صاف آیئنِ فُرُِّ فرقدین
سینے میں دِل قوی کہ ہیں پشت پر حسین
دعاوا کہ میں بُراق کی توفّیق پائے ہوں
ناز اِس پہ ہے کہ بَارِ امامت اُٹھائے ہوں"

مجلس اعزاز عشرہ محرم الحرام و برآمدگی جھولا حضرت علی اصغر علیہ السلام ۔

دعا برائے صحت و سلامتی :: ڈاکٹر سید محمد جعفر رضا شاہ، سید غلام مرتضی شاہ و منتظمین مسجد و امام بارگاہ ابوذر غفاری سادات کاٹن فیکٹری متان۔

انشاءاللہ عشرہ محرم الحرام امام بارگاہ و دربار رفیق شاہ بخاری لودہراں ۔معروف اور عالمی شہرت یافتہ نوحہ خواں ، علماء و ذا...
11/06/2026

انشاءاللہ عشرہ محرم الحرام امام بارگاہ و دربار رفیق شاہ بخاری لودہراں ۔

معروف اور عالمی شہرت یافتہ نوحہ خواں ، علماء و ذاکرین خطاب فرمائیں گے ۔

بمقام:: دربار رفیق شاہ بخاری پرانا شہر لودہراں ۔

خاکپاءے اہلبیت :: ڈاکٹر سید محمد جعفر رضا شاہ نقوی، سید غلام مرتضی شاہ نقوی ۔

فرش عزاء چاند رات محرم تا چھ محرم الحرام۔مسجد و امام بارگاہ ابو زر غفاری سادات کاٹن فیکٹر ی ملتان۔مقررین۔☆ علی مھدی سوز ...
08/06/2026

فرش عزاء چاند رات محرم تا چھ محرم الحرام۔
مسجد و امام بارگاہ ابو زر غفاری سادات کاٹن فیکٹر ی ملتان۔

مقررین۔
☆ علی مھدی سوز و سلام
☆ ذاکر اہلبیت شاکر عباس کچالہ صاحب
☆ مرثیہ خواں -تابش نقوی برادران / پسران محمد عباس نقوی/ باقر زیدی و برادران
☆ ذاکر اہلیبیت مصور غم بحر المصائب جناب گلزار عباس قریشی آف مونڈکا۔ (خطاب 5 محرم الحرام)
☆ خطیب اہلبیت زاہد حسین قریشی صاحب۔ (خطاب چاند رات تا 6 محرم الحرام)
☆ خطیب آل محمد قبلہ علامہ عظیم حر نجفی صاحب۔ ( خطاب چاند رات تا 6 محرم الحرام )
☆ عالمی شہرت یافتہ نوحہ خواں فرزند میوہ خاں کلیری جناب مظفر حسین میوہ خاں کلیری۔ (جھولا برآمدگی و نوحہ خوانی 6 محرم الحرام)

☆ ماتم داری ماتمی سنگت عباس باوفا مسجد و امام بارگاہ ابو زر غفاری ملتان۔

6 محرم الحرام کو برآمدگی شبیہہ جھولا شہزادہ علی اصغر علیہ اسلام ہوگی ۔

آغاز مجلس ٹھیک بعد از نماز مغربین۔

☆ دعا برائے صحت و سلامتی ڈاکٹر سید محمد جعفر رضا- سید غلام مرتضی شاہ و منتظمین مسجد و امام بارگاہ ابو زر غفاری سادات کاٹن فیکٹر ی ملتان۔۔

ادائیگی نماز عید الاضحی مسجد و امام بارگاہ ابوزر غفاری سادات کاٹن فیکٹری ملتان ۔ نماز عید جناب علامہ مولانا قبلہ علی رضا...
28/05/2026

ادائیگی نماز عید الاضحی مسجد و امام بارگاہ ابوزر غفاری سادات کاٹن فیکٹری ملتان ۔

نماز عید جناب علامہ مولانا قبلہ علی رضا صاحب کی قیادت میں ادا کی گئ۔

اللہ پاک محمد و آل محمد کے صدقے تمام احباب و اہل علاقہ کو اس نیک دن کے صدقے ہر نیک مقصد میں کامیاب و کامراں کرے تمام احباب کی زندگیاں دراز کرے۔

مولانا علی رضا حسینی صاحب کی محبتوں کے نہایت مشکور ہیں اور رہیں گے ۔ اللہ پاک انہیں اور ان کے پیاروں کو سلامت رکھے۔

نماز عید الاضحی مسجد و امام بارگاہ ابو زر غفاری سادات کاٹن فیکٹر ی ملتان۔

دعا برائے صحت و سلامتی ڈاکٹر سید محمد جعفر رضا ، سید غلام مرتضی شاہ و منتظمین مسجد و امام بارگاہ ابو زر غفاری سادات کاٹن فیکٹر ی ملتان۔

نماز عید االاضحی بمقام مسجد و امام بارگاہ ابوزر غفاری سادات کاٹن فیکٹری ملتان ۔ جناب قبلہ مولانا علی رضا حسینی صاحب  کے ...
25/05/2026

نماز عید االاضحی بمقام مسجد و امام بارگاہ ابوزر غفاری سادات کاٹن فیکٹری ملتان ۔

جناب قبلہ مولانا علی رضا حسینی صاحب کے زیر اقتداء ٹھیک 7:00 بجے صبح ادا کی جائے گی ۔

مومنین سے وقت پر اور بھرپور شرکت کی استداء ہے ۔

دعا برائے صحت و سلامتی ڈاکٹر سید محمد جعفر رضا شاہ، سید غلام مرتضی شاہ و منتظمین مسجد و امام بارگاہ ابوزر غفاری سادات کاٹن فیکٹری ملتان۔

Address

Sadat Cotton Factory Vehari Road New Central Jail Mor Multan
Multan

Telephone

+923028609469

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid o Imam Bargha Abuzar Ghaffari. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share