Mufti Muhammad Abdullah

Mufti Muhammad Abdullah صراط مستقیم کا سفر۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

05/01/2026
🌸 تکمیلِ حفظِ قرآن و دستارِ فضیلت 🌸الحمدللہ!مولانا کریم بخش صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی فکرِ قرآنی کے ثمرات میں سےملتان کی سر...
03/01/2026

🌸 تکمیلِ حفظِ قرآن و دستارِ فضیلت 🌸
الحمدللہ!
مولانا کریم بخش صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی فکرِ قرآنی کے ثمرات میں سے
ملتان کی سرزمین پر قرآنِ کریم کی اشاعت کا ایک اور روشن سنگِ میل۔
صرف 3 سال کے مختصر عرصے میں
ایک کرائے کے مکان سے شروع ہونے والا
"مکتب روضۃ الکریم"
اب تک 55 حفاظِ کرام تیار کر چکا ہے۔
✨ اس بابرکت موقع پر ✨
21 مزید ننھے حفاظِ کرام
قرآنِ کریم کی تکمیل اور دستارِ فضیلت سے سرفراز ہوں گے۔
آئیے!
اس پرنور محفل میں شرکت فرما کر
اپنے ایمان کو تازگی بخشیں
اور ان ننھے حفاظ کی حوصلہ افزائی کریں۔
🗓 تاریخ: 11 جنوری 2026 (بروز اتوار)
⏰ وقت: دوپہر 02:00 بجے
📍 مقام: 289 ایف بلاک، شاہ رکنِ عالم کالونی، ملتان
📌 خاص پیغام:
ہمارا مقصد تجارت نہیں
بلکہ "گھر گھر قرآن" پہنچانا ہے۔
🌹 آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی 🌹
منجانب:
انتظامیہ
مکتب روضۃ الکریم، ملتان

ادارے کی مزید ترقی کے لیے سوچ وفکر
29/12/2025

ادارے کی مزید ترقی کے لیے سوچ وفکر

29/12/2025

اللّٰہ تعالٰی جب تک زندہ رکھے عافیت اور ایمان کی سلامتی کے ساتھ زندہ رکھے۔ آمین یارب العالمین

Address

House No. 289 F Block Shah Rukn-e-aalam Colony Multan
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Muhammad Abdullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Mufti Muhammad Abdullah:

Shortcuts

Share