26/08/2026
عوامی لیڈر غازی ملت سید جاوید سعید کاظمی، چیئرمین تحریک بقاء اسلام پاکستان میدوار قومی اسمبلی حلقہ 178 علی پور، ممتاز عالمِ دین مولانا مفتی محمد اختر سعیدی کی دعوت پر موہری پور تحصیل کبیر والا تشریف لائے محفلِ میلاد النبی ﷺ میں شرکت کرتے ہوئے عظمتِ مصطفیٰ ﷺ کے عنوان پر ایمان افروز خطاب کیا۔
اس موقع پر تحریک بقاء اسلام بارہ میل کے کارکنان بھی موجود تھے،سید جاوید سعید کاظمی نے اپنے خطاب کے متصل بعد وطن عزیز پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا کرائی