27/09/2026
السلام عليكم
تحفہ یا علی علیہ السلام مدد
26 ستمبر 2026 بروز ہفتہ 7:30 بجے شب بمقام رہائش گاہ جناب سید حسن نقوی (عطائے سکینہ) علی اسٹریٹ نزد جامعہ صاحب الزمان علیہ السلام میں ایک اہم اجلاس ہوا.
جس میں تحریک نفاذ فقہ جعفریہ ملتان ریجن، مختار فورس اورتمام ذیلی شبعہ جات کے تمام ممبران و عہدیداران نے شرکت
کی.
اس اجلاس میں ظہورِ پرنور
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور یومِ الثارات الحسین علیہ السلام کے حوالے جشن عید منایا جا ئے گا اور اسکے علاوہ سیکورٹی و دیگر انتظامات کے حوالے سے بھی کچھ اہم امور پر گفتگو اور تبادلہِ خیال کیا گیا.
نیاز امام حسن عسکری علیہ السلام کا بھرپور انتظام ہوا۔
اجلاس کی صدارت:
صدر تحریک نفاذِ فقہ جعفریہ ملتان ریجن
انجینئر سید محتشم نقی نقوی
جنرل سیکرٹری تحریک نفاذ فقہ جعفریہ ملتان
علامہ سید رضا عباس نقوی
ریجنل کمانڈر مختار فورس ملتان
سید حسن نقوی