در مرشد دا خانہ کعبہ

در مرشد دا خانہ کعبہ all about sufism and muarfat

love sufism listening

22/07/2026

صبر کراں پر نہ ہو سکے صبر باجھ محبوب نہ آوندا اے
کرو دعا ہادی وہلے آملاں تیری رب قبول فرماوندا اے
اوہ رب رحیم کریم ایسا، جہیڑا وچھڑے یار ملاوندا اے
اگ شیر محمدؒ ہجر والی پانی وصل دے نال بجھاوندا اے
حضرت پیر سید سائیں شیر محمد گیلانیؒ
(مکتوباتِ عشق)

22/07/2026

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، جہاز رانی کی آزادی کا دفاع جاری رکھیں گے، ایران خطے میں بدامنی کو فروغ دے رہا ہے۔

منیلا میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، کوشش کررہے ہیں ایران سمندری آمد و رفت کو خطرے میں نہ ڈالے، جہاز رانی کی آزادی کا دفاع جاری رکھیں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ ایران اس وقت شدید مشکلات سے دوچار ہے، ایران خطے میں بدامنی کو فروغ دے رہا ہے، ایران آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کو نشانہ بنارہا ہے، امریکا آبنائے ہرمز میں جہازوں کا دفاع کررہا ہے۔

مارکو روبیو نے کہا کہ چینی وزیر خارجہ کے ساتھ بات چیت تعمیری رہی، اختلافات کے باوجود چین کے ساتھ بات چیت جاری رکھنا اہم ہے، ایران امریکا کے ساتھ بات چیت کیلئے سنجیدہ نہیں، امریکا ایران تنازع کا سفارتی حل چاہتا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران سنجیدگی دکھائے گا تو امریکا بھی آگے بڑھے گا، ایران کو آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی اجازت نہیں دیں گے۔

16/07/2026

مکتوبات عشقِ
سائیں شیر محمد گیلانی رحمتہ اللہ علیہ

02/07/2026

Address

Gulgasht Colony
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when در مرشد دا خانہ کعبہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to در مرشد دا خانہ کعبہ:

Shortcuts

Share