Allama MuhammadTaqi Danish

Allama MuhammadTaqi Danish Relegious Scholar (Shia)

عشرہ محرم الحراممرکزی امام بارگاہ حسینیہ قلعہ دیدار سنگھ
02/07/2025

عشرہ محرم الحرام
مرکزی امام بارگاہ حسینیہ قلعہ دیدار سنگھ

01/07/2025

عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۷
مرکزی امام بارگاہ حسینیہ قلعہ دیدار سنگھ

30/06/2025

عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۷
امام بارگاہ حسینیہ قلعہ دیدار سنگھ

عشرہ محرم الحرام 2025انشااللہ قلعہ دیدار سنگھ مرکزی امام بارگاہ حسینیہ بوقت 09:30 تا 10:30
29/12/2024

عشرہ محرم الحرام 2025
انشااللہ قلعہ دیدار سنگھ
مرکزی امام بارگاہ حسینیہ
بوقت 09:30 تا 10:30

01/08/2024

تفرقہ بازوں کے منہ پر طمانچہ اسمائیل ہانیہ کی نماز جنازہ کے ساتھ تفرقہ بازوں کی دو باتیں بھی دفن
جو یہ کہتے تھے ایران نے شہید کیا دیکھ لو آج ایران میں ان کی نماز جنازہ ادا ہوئی ان کی فیملی کی رضا سے
جو یہ کہتے شیعہ کے ساتھ رابطہ حرام وہ یہ دیکھیں سب سے بڑے سنی مجاہد ہیرو کا نماز جنازہ شیعہ پڑھا رہے جو اتحاد کا بہت بڑا درس ہے

کاش ھم پاکستانی تفرقہ بازی سے نکل کر اتحاد کی بات شروع کریں💔🙏🏾

30/07/2024

بیشک
28/07/2024

بیشک

25/07/2024

فضائلِ مولا علی علیہ السّلام

20/07/2024

( افسوس ناک خبر)
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالت شروع ہونے والا ھے کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگی لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔

لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہے۔ شکریہ ۔

19/07/2024

شہادت امام حسین علیہ السّلام مین بازار قلعہ دیدار سنگھ

یوم عاشور مین بازار قلعہ دیدار سنگھ میں مومنین سے ایک تاریخی خطاب۔۔۔۔عنوان مجلس روز عاشور۔۔شیعہ عقیدہ۔۔۔
18/07/2024

یوم عاشور مین بازار قلعہ دیدار سنگھ میں مومنین سے ایک تاریخی خطاب۔۔۔۔
عنوان مجلس روز عاشور۔۔
شیعہ عقیدہ۔۔۔

Address

Multan

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923320581214

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama MuhammadTaqi Danish posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Allama MuhammadTaqi Danish:

Share