02/04/2022
گیارہ مہینوں کا سلطان جہاں رحمت کے دروازے آخر تک کھلے رہتے ہیں میری دعا ہے کہ یہ مہینہ عالم اسلام اور تمام بنی نوع انسان کے لیےخیر لے کر آءے۔ اے مرے رب ہمیں رمضان کی برکتوں اور فضیلتوں سے محروم نہ فرما.