Pasdaran Pakistan

Call Website Contact the place of worship

Pasdaran Pakistan Official page of Pasdaran Pakistan

عزاداری کے حوالے سے مستند خبروں کو جاننے کے لئے عزاداری ونگ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے آفیشل پیج کو لائیک اور فالو شیئر...
29/12/2025

عزاداری کے حوالے سے مستند خبروں کو جاننے کے لئے عزاداری ونگ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے آفیشل پیج کو لائیک اور فالو شیئر کریں ۔ شکریہ

https://www.facebook.com/share/1GGUAd6xeu/

عزاداری سیدالشہداءؑ کے تحفظ، فروغ اور بیداری کی جدوجہد۔

عزاداری ونگ – مجلس وحدت مسلمین پاکستان

روز شھادت ولی حق، شھید قائد سید عارف حسین الحسینی رح التماس سورہ فاتحہ مع درود
04/08/2023

روز شھادت ولی حق، شھید قائد سید عارف حسین الحسینی رح
التماس سورہ فاتحہ مع درود

پاسداران عزاء پاکستان کی جانب سے برادر سخاوت علی سیال کو مجلس وحدت المسلمین عزاداری ونگ کا صوبائی صدر بننے پر مبارکباد پ...
01/05/2023

پاسداران عزاء پاکستان کی جانب سے برادر سخاوت علی سیال کو مجلس وحدت المسلمین عزاداری ونگ کا صوبائی صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ رب العزت سے دعاگو ہیں کہ وہ برادر کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین۔

منجانب:
پاسداران عزاء پاکستان

انا للہ وانا الیہ راجعون خطیب آل محمد ص علامہ غضنفر عباس ہاشمی بقضائے الہی انتقال فرما گئے ہیں۔ خدا تعالی مرحوم کو جوار ...
06/12/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون

خطیب آل محمد ص علامہ غضنفر عباس ہاشمی بقضائے الہی انتقال فرما گئے ہیں۔ خدا تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

📌 ھیھات مناالزلہ     |ذلت ہے ہم سے دور|*پاسداران عزاء پاکستان*
31/07/2022

📌 ھیھات مناالزلہ
|ذلت ہے ہم سے دور|

*پاسداران عزاء پاکستان*

📌شیڈول مجالس عشرہ محرم الحرام 1444ھ ملتانپاسداران عزاء پاکستان
31/07/2022

📌شیڈول مجالس عشرہ محرم الحرام 1444ھ ملتان

پاسداران عزاء پاکستان

*محرم الحرام*میں جلوسوں و مجالیس عزاء و سبیلوں پر ہوئی ایف - آئی آر سے پریشان نا ہوں۔۔۔ آپ پوری عقیدت و احترام سے اعزادا...
24/07/2022

*محرم الحرام*

میں جلوسوں و مجالیس عزاء و سبیلوں پر ہوئی ایف - آئی آر سے پریشان نا ہوں۔۔۔ آپ پوری عقیدت و احترام سے اعزاداری منعقد کریں ۔۔ پرچے جانیں اور ہم جانیں۔۔۔
ہم آپکے عزاداری کے حوالے سے پروچوں و دیگر قانونی معاملات کو مفت با حقِ محمد و آلِ محمدؑ دیکھیں گے

منجانب
*عون رضا انجم گوپانگ ایڈوکیٹ*
سیکرٹری لیگل
پاسداران عزاء پاکستان*

عون رضا انجم گوپانگ ایڈوکیٹ
*0301 7877237*
وجاہت علی مرزا
**0308 5505102

تصویری جھلکیاں میلاد مصطفی ص ریلی ملتانپاسداران عزاء پاکستان
22/10/2021

تصویری جھلکیاں میلاد مصطفی ص ریلی ملتان

پاسداران عزاء پاکستان

ہم شاعر اہل بیت برادر   کے دل کی اتھا گہرائیوں سے مشکور ہیں کہ آپ جیسے اہل علم و دانش شخصیت نے پاسدارن عزاء کو اپنی شاعر...
18/05/2021

ہم شاعر اہل بیت برادر کے دل کی اتھا گہرائیوں سے مشکور ہیں کہ آپ جیسے اہل علم و دانش شخصیت نے پاسدارن عزاء کو اپنی شاعری و فن فراصت کے ذریعہ جلا بخشی۔۔۔
الفاظ کے موتی پرو کے آپ نے پاسدارن عزاء کے آئین و دستور ہی بلکہ ملت کی امنگوں کی بھی ترجمانی فرمائی ہے۔۔
ہم دعا گو ہیں بحقِ بی بی زہراء در بتول سے یوں ہی عزتیں پاتے رہیں یوں ہی ثنا خوانیِ محمدؐ و آل محمدؑ کرتے رہیں۔۔۔۔
خدا آپکو سوائے غم حسینؑ کے کوئی غم نہ دے اور یہ ثناء خوانی در بتولؑ جیسے آپ نے اپنے جدِ بزگوار سے پائی آپ کی نسلوں کاطرہ امتیاز بن کر آپ کی اولادوں میں حب علیؑ کی طرح ودیت کرتی رہے آمین۔ ۔۔۔

منجانب :

Address

Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pasdaran Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Pasdaran Pakistan:

Shortcuts

Share