09/09/2026
خبر غم
اناللہ وانا الیہ راجعون
عزیز دوست مرزا وجاہت علی کے نومولود بیٹے کا انتقال ہوگیا ہے، خداوند متعال والدین کو صبر جمیل عطافرمائے اور اپنی قدرت واسعہ سے بہترین نعم البدل عطا فرمائے۔آمین
مصیبت کی اس گھڑی میں برادر عزیز سے تعزیت و تسلیت کرتے ہیں۔
قاضی نادر حسین علوی
و صوبائی کابینہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان جنوبی پنجاب