Atta E Mehdi as

Atta E Mehdi as لبیک یا امام ع

18/07/2026

Karbala 💔😭😭😭😭

17/07/2026

❤️

27/06/2026

لوئر چترال میں تشنگان کربلا کی یاد میں لگائی گئی شربت کی سبیل کو مخالفت کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ آج ضلع نگر میں مسیحی برادری نے محبت احترام اور بین المذاہب ہم آہنگی کی خوبصورت مثال قائم کرتے ہوئے عزاداروں کے لیے شربت کی سبیل کا اہتمام کیا۔

ایک طرف اختلاف کے اظہار میں سخت رویہ نظر آیا، تو دوسری طرف انسانیت رواداری اور باہمی احترام کا عملی مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔

پیغام واضح ہے نفرت دیواریں کھڑی کرتی ہے، جبکہ محبت اور خدمت دلوں کو جوڑتی ہے۔

کاش ہر معاشرہ اختلاف کے باوجود احترام برداشت اور امن کا راستہ اختیار کرے، کیونکہ امام حسین کی تعلیمات بھی انسانیت عدل اور اخلاق کی دعوت دیتی ہیں۔

25/06/2026

ہائے شہزادہ علی اکبر علیہ السلام
Allama Asif Alivi Live from Karbala

#کربلا #محرم

25/06/2026

😭 ہائے علی اکبر ع

24/06/2026

😭💔😭😭

23/06/2026

یا قاسمؑ! یا حسینؑ! ❤️‍🔥

#کربلا


#محرم

23/06/2026

🌹 7ویں محرم — حضرت قاسم بن حسنؑ
ایک نوجوان، ایک عظیم بہادر...
جس نے صرف 13-14 سال کی عمر میں میدانِ کربلا میں قدم رکھا۔
امام حسنؑ کے بیٹے، امام حسینؑ کے بھتیجے۔
جس نے اپنی جان سے زیادہ امام حسینؑ سے محبت کی۔
جب اس سے پوچھا گیا کہ موت کا ذائقہ کیسا ہے؟
تو حضرت قاسمؑ نے جواب دیا:
"موتِ حق کے راستے میں شہد سے بھی زیادہ میٹھی ہے۔" 🍯🕌
دل دہلا دینے والی بہادری، لازوال وفاداری، اور سچائی کی راہ پر قربان ہونے کی مثال۔
سلام ہو حضرت قاسمؑ پر ✨
لبیک یا حسینؑ ❤️

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atta E Mehdi as posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Atta E Mehdi as:

Shortcuts

Share