Defnse of Islam how?

Defnse of Islam how? Aik Hu Muslims harm ki pasbni k liye
نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے
تمہاری داستاں تک نہ ہوگی داستانوں میں

08/08/2026

اثر کرے نہ کرے سن تو لے میری فریاد
نہیں ہے داد کا طالب یہ بندہ ازاد
اس وقت خصوصا اہل سنت سے وابستہ علمی طبقہ ایک شکوہ کرتے ہوئے نظر اتا ہے کہ عوام الناس کو علماء کی قدر نہیں ہے فلاں مسلک کے لوگوں کو دیکھو اور فلاں مسلک کے لوگوں کو دیکھو تو ان کے اہل علم کو عوام الناس نے ہاتھوں پر اٹھا رکھا ہے تو میں گزارش کرنا چاہوں گا کہ اپنے اپ کو پستی کی اس سطح پر پہنچانے کے ذمہ دار ہم خود ہیں اگر بات کی جائے عوام الناس کی تو دور نہ جائیں 75 سالہ پاکستان کی تاریخ ہی اٹھا کر دیکھ لیں تو اس میں کئی مواقع ایسے ائے کہ کسی بھی دینی شخصیت نے کسی بھی نظریے کے تحت کوئی علم بلند کیا تو عوام الناس نے اس کی مالی بھی اور جانی بھی خدمت کی اور اپنی جان تک قربان کر دینے سے بھی باز نہ ائے اج سے کچھ روز پہلے اپ مرید کے کا واقعہ ہی دیکھ سکتے ہیں الغرض کوئی کسی بھی رنگ میں اٹھا ۔کسی نے جو بھی علم بلند کیا۔۔ عوام الناس نے اس کا ہاتھ تھاما لیکن اب عوام الناس اہل سنت کہلانے والے جاہل خطیبوں اور نقیبوں اور پیروں سے بدظن ہو چکی ہے اور اب یہ بازاری مولوی اپنی کمزوریوں پر پردہ ڈالنے کے لیے یہ ڈھونگ رچا رہے ہیں کہ لوگوں میں علم کی قدر ہی نہیں رہی اس قدر کو نیلام کرنے والے سب سے بڑے مجرم تم خود ہو اپنے اپ کو سٹیجوں پر ،مسجدوں میں اور مدرسوں میں اور امیر زادوں کی کوٹھیوں پر بیچنے والے تم خود ہو اپنے علم اپنے دین اپنے قران کو فروخت کرنے والے تم خود ہو۔۔میرا یہ موضوع اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے اگر اپ اس کو بغور سماعت کر لیں اور تنہائی میں بیٹھ کر اس پر تفکر کے لیے چند لمحے نکالیں تو امید کرتا ہوں کہ اپ کم از کم حرص و لالچ اور دین فروشی کی نحوست سے باز رہیں گے
سعید مجتبائی
بٹیاں میانوالی ادارہ کنزالایمان

シ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viral ゚ ゚videoviralシallシ2026‎

28/07/2026

#موضوع
ضلع میانوالی میں عبدالرزاق شاہ کے سب سے پہلے میزبان کی زبانی اس کی کذب بیانیوں کا جواب
シ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viral ゚ ゚videoviralシallシ2026‎

27/04/2026

‎نیا بیان شریف بر موقع چالیسواں فیض محمد مرحوم بمقام شمار قائد آباد ضلع خوشاب
#موضوع
"ایصال ثواب کی حقیقت"
حضرت علامہ مولانا مفتی سعداللہ چشتی صاحب 🌹

シ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viral ゚ ゚videoviralシallシ2026‎ Part 107

27/04/2026

‎نیا بیان شریف بر موقع چالیسواں فیض محمد مرحوم بمقام شمار قائد آباد ضلع خوشاب
#موضوع
"ایصال ثواب کی حقیقت"
حضرت علامہ مولانا مفتی سعداللہ چشتی صاحب 🌹

シ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viral ゚ ゚videoviralシallシ2026‎ Part 108

27/04/2026

‎نیا بیان شریف بر موقع چالیسواں فیض محمد مرحوم بمقام شمار قائد آباد ضلع خوشاب
#موضوع
"ایصال ثواب کی حقیقت"
حضرت علامہ مولانا مفتی سعداللہ چشتی صاحب 🌹

シ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viral ゚ ゚videoviralシallシ2026‎ Part 106

27/04/2026

‎نیا بیان شریف بر موقع چالیسواں فیض محمد مرحوم بمقام شمار قائد آباد ضلع خوشاب
#موضوع
"ایصال ثواب کی حقیقت"
حضرت علامہ مولانا مفتی سعداللہ چشتی صاحب 🌹

シ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viral ゚ ゚videoviralシallシ2026‎ Part 104

27/04/2026

‎نیا بیان شریف بر موقع چالیسواں فیض محمد مرحوم بمقام شمار قائد آباد ضلع خوشاب
#موضوع
"ایصال ثواب کی حقیقت"
حضرت علامہ مولانا مفتی سعداللہ چشتی صاحب 🌹

シ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viral ゚ ゚videoviralシallシ2026‎ Part 105

27/04/2026

‎نیا بیان شریف بر موقع چالیسواں فیض محمد مرحوم بمقام شمار قائد آباد ضلع خوشاب
#موضوع
"ایصال ثواب کی حقیقت"
حضرت علامہ مولانا مفتی سعداللہ چشتی صاحب 🌹

シ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viral ゚ ゚videoviralシallシ2026‎ Part 102

Address

Muhammadi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Defnse of Islam how? posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Defnse of Islam how?:

Shortcuts

Share