21/02/2026
رمضان میں سب سے بڑا اور بہترین وظیفہ` ✨
قرآنِ پاک کی تلاوت ہے جتنا پڑھ سکتے ہو پڑھتے جاؤ، پڑھتے جاؤ❤️
اور رمضان کی سب سے بڑی خدمت` 🍽️ غریبوں کو کھانا کھلانا، سحری و افطاری کرانا ہے — یہی اصل برکت ہے 🤲✨