04/09/2023
جامعہ دارالعلوم نور القرآن میں 14 اگست کے موقع پر اساتذہ کرام کی ریس کی دوڑ ہوئی جس میں ایک استاد شعبہ حفظ کے ہیں قاری غلام مصطفیٰ صاحب ایک استاد شعبہ کتب کے ہیں مولا الیاس مری صاحب جیس قاری غلام مصطفیٰ صاحب کی ہوئج ماشاءاللہ دیکھئے انجوائے کیجئے اور لائک شئر کریں ۔۔۔۔ جزاک اللّٰہ