Catholic Church BANNU & North Waziristan

Catholic Church BANNU & North Waziristan This page will inform about the activities of Catholic Church in Bannu and North Waziristan.

26/02/2025
12/10/2024

زیارت مقدسہ مریم کوہاٹ کے بابرکت موقعہ پراقدس یوخرستی عبادت کی لائیو کوریج 6:30 پر نشر کی جاۓگی

19/09/2024
26فروری2024بروز سوموار بنوں کیتھولک چرچ کینٹ میں پیرش پریسٹ ریورنڈ فادر ولیم راحت نے اقدس یوخرستی قربانی گزرانی۔
01/03/2024

26فروری2024بروز سوموار بنوں کیتھولک چرچ کینٹ میں پیرش پریسٹ ریورنڈ فادر ولیم راحت نے اقدس یوخرستی قربانی گزرانی۔

ریورنڈ فادر ولیم راحت صاحب میرانشاء میں اعتراف کا ساکرامنٹ ادا کرتے ہوئے۔بہت سے بچوں نے پہلی پاکشراکت کا ساکرمنٹ حاصل کی...
01/03/2024

ریورنڈ فادر ولیم راحت صاحب میرانشاء میں اعتراف کا ساکرامنٹ ادا کرتے ہوئے۔بہت سے بچوں نے پہلی پاکشراکت کا ساکرمنٹ حاصل کیا ۔

28فروری 2024 بروز بدھ میرانشاء میں پیرش پریسٹ ریورنڈ فادر ولیم راحت کو کلیساء نے خوش آمدید کہا اور فادر جی نے کلیساء کے ...
01/03/2024

28فروری 2024 بروز بدھ میرانشاء میں پیرش پریسٹ ریورنڈ فادر ولیم راحت کو کلیساء نے خوش آمدید کہا اور فادر جی نے کلیساء کے ساتھ مل کر اقدس یوخرستی قربانی چڑھائی ۔جس میں پہلی بار تین بچوں نے الطار کے خادم کی حیثیت سےاپنی خدمت سر انجام دیں۔

این۔ڈی۔این کے چیئرمین جناب محسن داوڑ کا تمام اقلیتی مشران کی جانب سے ان کی عبادات کی تعمیر پر شکریہ اداکرتے ہوئے یادگار ...
24/02/2024

این۔ڈی۔این کے چیئرمین جناب محسن داوڑ کا تمام اقلیتی مشران کی جانب سے ان کی عبادات کی تعمیر پر شکریہ اداکرتے ہوئے یادگار تصاویر جس میں این۔ڈی۔این کا اقلیتی نمائندہ بھی شامل ہے

Bible class in miranshah
24/02/2024

Bible class in miranshah

Meransha Choir singing a carol song at the Razmak Church
10/12/2023

Meransha Choir singing a carol song at the Razmak Church

26/10/2023

میرانشاء میں سہ روزہ مسیحی کنونشن کے موقع پراستاد روبن گوش صاحب کی خوبصورت آواز میں گایا گیا بابرکت گیت

Address

Catholic Church Tochi Cantt Miranshah North Waziristan
Miran Shah
12345

Telephone

+923361443296

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Catholic Church BANNU & North Waziristan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Catholic Church BANNU & North Waziristan:

Share