Dargah-e Ghousia -Mianwali

Website Contact the place of worship

Dargah-e Ghousia -Mianwali Tune in for Islamic blogs and videos from Astana Alia Aftab abad sharif...

We invite people from all over the world to read our blogs , see videos and ask their queries without any hesitation

07/10/2026

Adab-e-Rasool(S.A.W.W) ky baray main Sahaba(R.A) ar ummat ko warning.

07/10/2026

اﻟﻠﻬﻢﷺﺻﻞﷺﻭﺳـــﻠﻢﷺﻭﺑﺎﺭﻙﷺﻋﻠﻰﷺﻧﺒﻴﻨــﺎﷺﻣﺤﻤﺪﷺ ﻭﻋﻠﻰ ﺁﻟﻪﷺﻭﺻﺤﺒﻪﷺﻭﻣن ﻭﺍﻻﻩﷺﺍﻟﻠﻬــــــــﻤﮯ ﺻــــــﻞ ﻋﻠﮯﺳﻴﺪﻧﺎﻣﺤﻤــــــــﺪ ﻭ ﻋﻠﮯ ﺁﻝ ﺳﻴﺪﻧﺎمحمد🌹

07/10/2026

_*✨اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡن*_

07/10/2026

اللّٰہ بڑی شان والے
🌹❤🌹

07/10/2026

﷽ ﷺ
حضرت عبدﷲ بن عمر رضیﷲ عنہ نے بیان فرمایا کہ میں نے رسولﷲ ﷺ کو یہ فرماتے سنا ہے کہ عنقریب اس ہجرت کے بعد ایک اور ہجرت ہوگی پس زمین کے باسیوں میں سے نیک اور اچھے لوگ ( وہ ہوں گے ) جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ہجرت گاہ ( یعنی سرزمین شام ) کو لازم پکڑیں گے (یعنی وہاں سکونت اختیار کریں گے ) اور زمین کے رہنے والوں میں سے برے اور شریر لوگ زمین میں باقی رہ جائیں گے انکی زمین انہیں پھینک دے گی (یعنی وہ اپنے ہی اوطان میں ادھر سے ادھر حیران و سرگرداں پھریں گے یا تو دنیا کمانے کے لیے یا نار فتن سے بچنے کے لیے ) اور ( انکی حقارت و ذلت کے سب) ﷲﷻ بھی انہیں ناپسند کرے گا اور نار (فتن ) انہیں بندروں اور خنزیروں کے ساتھ جمع کر دے گی (یعنی وہ اخلاق فاسدہ کے سبب ان جیسے ہو جائیں گے )
سنن ابی داؤد جلد 2 حدیث 2123

07/10/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من سأل الناس اموالهم تكثرا ، فانما يسال جمرا ، فليستقل أو ليستكثر.
+++
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے ۔
" جو شخص اپنا مال بڑھانے کے لیے لوگوں سے سوال کرتا ہے ، وہ ( آگ کے) انگاروں کا سوال کرتا ہے ، خواہ سوال کم کرے یا زیادہ".
( صحیح مسلم: 2397)

06/10/2026

🌹خَاتِمُ الْنَبِیِیُن،🌹
مُحمّد
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم💞

Address

Sohrab Wala, Chidru Road, Aftabad Sharif
Mianwali
9120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dargah-e Ghousia -Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Dargah-e Ghousia -Mianwali:

Shortcuts

Share