Quran Learning Academy

Quran Learning Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quran Learning Academy, Religious organisation, Madina Town, Street #1, near Girls Degree College (Dr. Nadeem Sarwar wali gali), Talamba Road, Mian Channu, Mian Channun.

​5 سے 15 سال کے بچوں کی تجوید، حفظ اور اخلاقی تربیت کا ایک منفرد اور ماہر ادارہ۔
آن لائن داخلے کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:
https://markaz-saad.vercel.app/?utm_source=facebook&utm_medium=page_bio

29/04/2026

کُتّے بھَونکتے رَہتے ہَیں، قَافِلے چَلتے رَہتے ہَیں | تنقید کو کیسے ہینڈل کریں

28/04/2026

جب آپ آگے بڑھتے ہیں تو لوگ تین قسموں میں بٹ جاتے ہیں | نفسیاتی حقیقت

28/04/2026

اِقبَال بَڑَا اُپدیشَک ہے مَن بَاتوں مِیں مَوہ لیتَا ہے
گُفتَار کَا غَازِی تو بَنَا، کِردَار کَا غَازِی بَن نَہ سَکَا

27/04/2026

تَر آنکھیں تو ہو جَاتِی ہَیں پَر کَیا لَذَّت اِس رونے مِیں
جَب خُونِ جِگَر کِی آمِیزِش سے یہ اَشک پِیَازِی بَن نَہ سَکَا

27/04/2026

کَیا خُوب اَمِیرِ فَیصَل کو سَنُوسِی نے پَیغَام دِیا
تُو نَام و نَسَب کَا حِجَازِی ہے پَر دِل کَا حِجَازِی بَن نَہ سَکَا

26/04/2026

مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں سے نمازی بن نا سکا۔

26/04/2026

جو ہم کرنا نہیں چاہتے وہ ہم سننا بھی نہیں چاہتے۔

25/04/2026

Markaz Saad Bin Abi Waqqas❤️❤️❤️

24/04/2026

مرکز سعد سٹوڈیو ❤️❤️❤️

01/04/2026

توکل کا مطلب ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھنا نہیں، بلکہ اپنی تمام تر صلاحیتیں استعمال کرنے کے بعد نتیجہ اللہ پر چھوڑ دینا ہے۔ اپنے بچوں کو بھی محنت اور بھروسے کا یہ سبق سکھائیں تاکہ وہ ایک کامیاب انسان بن سکیں۔ ✨

مرکز سعد اکیڈمی میں بچوں کے روشن مستقبل کے لیے داخلے جاری ہیں۔

© 2026 Markaz Saad. All Rights Reserved.
Produced by: Muhammad Ahmed

31/03/2026

جب زندگی کی تندوتیز ہوائیں آپ کو جھکا دیں، تو یاد رکھیں کہ آپ کا رب آپ کو توڑنے کے لیے نہیں، بلکہ لچک سکھانے کے لیے آزماتا ہے۔ مومن کبھی ہمت نہیں ہارتا، وہ ہر طوفان کے بعد پھر سے سیدھا کھڑا ہو جاتا ہے۔ کیونکہ اللہ نے ہمیں پودا بنایا ہے، پتھر نہیں۔ ✨

اپنے بچوں کو بھی اسی مضبوطی اور ہمت کی تعلیم دیں! مرکز سعد اکیڈمی میں داخلے جاری ہیں۔

© 2026 Markaz Saad. All Rights Reserved.
Produced by: Muhammad Ahmed

Address

Madina Town, Street #1, Near Girls Degree College (Dr. Nadeem Sarwar Wali Gali), Talamba Road, Mian Channu
Mian Channun
58000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran Learning Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share