04/05/2026
سورۃ المسد | تبت یدا ابی لہب ۔ قرآن کی وہ سورت جو ابو لہب کے بارے میں نازل ہوئی
ابو لہب — نبی کریم ﷺ کا سگا چچا — جس نے اسلام کو رد کیا اور نبیؐ کو تکلیف دی۔ اللہ نے قرآن میں اس کا نام لے کر اسے ہمیشہ کے لیے رسوا کر دیا۔
#ابولہب #سورۃالمسد #قرآن #ایمان #اسلام #نبیﷺ