29/07/2026
الحمدللہ رب العالمین۔۔
بفضلِ تعالیٰ ہم نے چھٹی سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ انشاءاللہ تعالیٰ عزوجل ،محفلِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مورخہ 27 اگست بروز جمعرات بعد نماز عشاء دربار شریف حضرت خواجہ نور محمد نوری حضوری چکنمبر 17/8BR میانچنوں میں منعقد ہو گی تمام عاشقان مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شرکت کی پرزور اپیل ہے۔
انشاءاللہ لنگر شریف کا وسیع انتظام ہو گا۔