Ji youth barikab

Ji youth barikab plz like my page and share

01/04/2022

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر.
الحمداللہ ایک بار پھر جماعت اسلامی نے پولنگ سٹیشن باریکاب میں کلین سویپ ترازو کا راج اب بھی قائم ۔

03/03/2022
مستقبل چٸیرمین ویلج کونسل طور قلعہ جناب بخت بلند خان صیب 👍
03/03/2022

مستقبل چٸیرمین ویلج کونسل طور قلعہ جناب بخت بلند خان صیب 👍

25/02/2022

اے این پی، پی ٹی ائی اور دیگر پارٹیوں کو شدید جھٹکے
اج V/C طورقلعہ باریکاب میں کئی خاندان نے ANP اور PTI سے اپنا ناطہ توڑ کر جماعت اسلامی میں باقاعدہ طور پر شمولیت اختیارکیا اس موقع پر تحصیل امیدوار جناب ہمایوں خان اور امیر ضلع جناب اعزاز الملک افکاری صاحب نے نئے شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہا اور سب کو ثابت قدم رہنے کے لئے دعا کی۔۔۔۔۔

جماعت اسلامی دیر پائین تحصیل منڈا نے یو سی  باریکاب ، طور قلعہ کے لیے یوتھ کونسلر  نوید خان کا انتخاب کیا ہےان شاء اللہ ...
30/01/2022

جماعت اسلامی دیر پائین تحصیل منڈا نے یو سی باریکاب ، طور قلعہ کے لیے یوتھ کونسلر نوید خان کا انتخاب کیا ہے
ان شاء اللہ جیت ترازو کی ہوگی.......

25/01/2022

Ihsan and naqeeb

اپنے چند لمحوں کے عروج پہ کبھی غرور مت کرناکیونکہ وقت کے بدلنے میں دیر نہیں لگتی.انسان کی اصلیّت اور تربیت کا پتہ ان کے ...
29/12/2021

اپنے چند لمحوں کے عروج پہ کبھی غرور مت کرنا
کیونکہ وقت کے بدلنے میں دیر نہیں لگتی.
انسان کی اصلیّت اور تربیت کا پتہ ان کے زبان اور باتوں سے ہوتا ہے.
ایم این اے گل ظفر نے جماعت اسلامی کے خلاف انتہاٸ نازیبا اور غلیظ زبان استعمال کی ہے اس کا معافی مانگے

اعلان تقرری۔صدر جے آئی یوتھ UC منڈہ برادر ثناءاللہ نے تحصیل صدر اکرام الدین صاحب سے مشاورت کے بعد برادر عابد نبی کو انچا...
20/06/2021

اعلان تقرری۔
صدر جے آئی یوتھ UC منڈہ برادر ثناءاللہ نے تحصیل صدر اکرام الدین صاحب سے مشاورت کے بعد برادر عابد نبی کو انچارج سوشل میڈیا جے آئی یوتھ ویلج کونسل طور قلعہ مقرر کیا۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین۔

اعلان تقرری۔صدر جے آئی یوتھ تحصیل منڈا اکرام الدین صاحب نے باہمی مشاورت کے بعد برادر نوید نبی کو نائب صدر جے آئی یوتھ یو...
18/06/2021

اعلان تقرری۔
صدر جے آئی یوتھ تحصیل منڈا اکرام الدین صاحب نے باہمی مشاورت کے بعد برادر نوید نبی کو نائب صدر جے آئی یوتھ یونین کونسل منڈہ مقرر کیا۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین۔

Address

Mayar

Telephone

+923142655413

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ji youth barikab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Ji youth barikab:

Share