The Holy Quran - قرآن

The Holy Quran - قرآن like share my page for more islamic information

کزن سے کیسا پردہ ؟عینا تم اپنوں سے کیوں پردہ کرتی ہو ؟ بھلا اپنوں سے کیسا پردہ ؟ام ہانی پردہ ھم پر فرض ہے اور ہر نامحرم ...
07/01/2026

کزن سے کیسا پردہ ؟
عینا تم اپنوں سے کیوں پردہ کرتی ہو ؟ بھلا اپنوں سے کیسا پردہ ؟
ام ہانی پردہ ھم پر فرض ہے اور ہر نامحرم سے پردہ کرنا ہوتا ہے
عینا اگر ھم اپنے رشتے داروں سے پردہ کرینگی تو وہ تو ناراض ہو جائیں گے پہر کیسے پردہ کریں اپنوں سے ؟
ام ہانی یار اصل پردہ تو ھمیں اپنوں سے کرنا ہے
باہر تو ھم حجاب پہن کر جاتی ہیں جو اپنے رشتے دار ہوتے ہیں ان سے تو ھمیں سخت ضرورت ہے پردے کی کیونکہ وہ ہر وقت موجود ہوتے ہے ھمارے آس پاس
ام ہانی پردہ ھم رب العالمین کی رضا کے خاطر کرتے ہے ویسے بھی ھمیں لوگوں کو نہیں رب العالمین کو راضی کرنا ہوتا ہے
عینا پہر تو ھمارے رشتے دار ھمارا مذاق اڑائیں گے ؟
ام ہانی رشتے داروں کےطعنوں کیلئے ھم رب کو تو ناراض نہیں کرسکتے نہ ؟
ام ہانی آپ کو پتہ ہے جب لڑکیاں شرعی پردہ شروع کرتی ہیں نا پہر انکا کا مذاق بنایا جاتا ہے
ہر کوئی ان پر طنز کرتا ہے بہت ساری لڑکیاں تو پردہ کرنا اسی وجہ سے چھوڑ دیتی ہیں کی لوگ ھمارا مذاق بناتے ہیں افسوس 🥺🥺
آج کے دور میں عورت عورت کے پردے کا مذاق اڑاتی ہے خود تو پردہ نہیں کرتی دوسروں کو بھی نہیں کرنے دیتی افسوس اپنا گناہ اپنے اوپر اٹھاتی دوسروں کا بھی 🥺🥺
عینا بھلا ھمارے کزن ھمیں کیسے نقصان پہنچائیں گے اور ھماری عزت کے پیچھے کیسے پڑھ جائیں گے کزن تو بھائی ہوتے ہیں ؟
ام ہانی یار کزن سے ھمیں زیادہ خطرہ ہوتا ہے
کیسے عینا ؟
ھم کزن کو بھائی سمجھتے ہیں اور وہ ھم پر گندی نظریں جماتے ہیں 🥺یہ ہماری غلط فہمی ہوتی ہے
ھماری بھول ہوتی ہے کزن بھائی ہیں
بھائی صرف وہ ہوتے ہیں جو سگے ہوں باقی سب نامحرم ہیں اور ہر نامحرم سے پردہ فرض ہے ھمیں ہر حال میں کرنا ہے
عینا آپ نے تو میری اصلاح کردی میں تو کزن کو بھائی سمجھتی تھی اور ان سے پردہ بلکل بھی نہیں کرتی تھی آج سے میں شرعی پردہ کرونگی ان شاءاللہ تعالیٰ

ڈیرزیات ی خفہ کڑو قسم دے چی زڑونہ ی ودردہ ول ھئ افسوس۔۔لیکوال ۔۔بھار شانگلہ
28/06/2025

ڈیرزیات ی خفہ کڑو قسم دے چی زڑونہ ی ودردہ ول ھئ افسوس۔۔
لیکوال ۔۔بھار شانگلہ

"رافیل گرانے کی صلاحیت رکھنے والے، تین چار فٹ پانی میں محصور سیاحوں کو ریسکیو کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے!"
27/06/2025

"رافیل گرانے کی صلاحیت رکھنے والے، تین چار فٹ پانی میں محصور سیاحوں کو ریسکیو کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے!"

26/06/2025
Share
26/06/2025

Share

میدانِ عرفات میں حجاج کرام کی موجودگی❤️کتنا حسین منظر ہے🥹 کس قدر دلربا ہے یہ منظراے رب کریم ہمیں بھی اس میدان میں جمع ہو...
05/06/2025

میدانِ عرفات میں حجاج کرام کی موجودگی❤️

کتنا حسین منظر ہے🥹
کس قدر دلربا ہے یہ منظر
اے رب کریم ہمیں بھی اس میدان میں جمع ہونے کی سعادت نصیب فرمائے آمین

17/05/2025

کل 136 شہید
اور اج ابھی صبح سے 135 سےزائد شہید 💔
اہل غزہ کا قتل عام زور وشور سے جاری ہے
حسبنااللہ نعم الوکیل

Address

Mardan
TAKHTBAHI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Holy Quran - قرآن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to The Holy Quran - قرآن:

Share