متحدہ اسلامی کونسل مردان

متحدہ اسلامی کونسل مردان تحفظ ختم نبوت کے لئے تمام مکاتب فکر کا مشترکہ پلیٹ فارم

27/08/2026

تحفظِ ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے قانون کے دفاع میں متفقہ قرارداد ـــــــــــ
(تحصیل تخت بھائی ضلع مردان)

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت مردان کے زیر اہتمام سہ روزہ ختمِ نبوت کورس، تحصیل تخت بھائی، ضلع مردان کے اختتامی اجتماع میں مفتی رحیم اللہ حفظہ اللہ نے ڈاکٹر فرزانہ باری کی جانب سے تحفظِ ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 295-C کو ’’کالا قانون‘‘ قرار دینے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک قرارداد پیش کی، جسے اجتماع کے شرکاء نے متفقہ طور پر منظور کیا۔

مفتی رحیم اللہ حفظہ اللہ نے پُرجوش اور مدلل خطاب میں واضح کیا کہ قانونِ تحفظِ ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے تحفظ کے لیے ہر راستہ اختیار کیا جائے گا۔ انہوں نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ ایسے عناصر کے خلاف فوری اور مؤثر قانونی کارروائی کی جائے جو اس قانون کے خلاف منظم پروپیگنڈا کرتے، اس کی توہین کرتے یا اسے ’’کالا قانون‘‘ قرار دے کر عوام کے جذبات کو مجروح کرتے ہیں۔

ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ایمان کا بنیادی تقاضا ہے؛ اس کے تحفظ کے لیے بھرپور آواز اٹھائی جائے گی۔
استاد حدیث مفتی رحیم اللہ حفظہ اللہ جنرل سیکرٹری یوسی ساڑوشا تخت بھائی مردان

26/08/2026

صحابہ کرامؓ، امہات المومنین اہل بیت کے متعلق 2020 میں پیش کیے جانے والے بل میں ترمیم....

26/08/2026
26/08/2026

7 ستمبر 1974 چشم کشا حقائق
جناب ڈاکٹر ارباب عالم خان (نشتر میڈیکل کالج ملتان) اور جناب متین خالد (محقق و دانشور) کی زبانی

26/08/2026

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مردان جلسہ میں اہم قرارداد متفقہ طور پر منظور

علامہ قاضی عبد الہادی ظہیر نے اسلام آباد پریس کلب میں 295-C کو ’’کالا قانون‘‘ کہنے والی فرزانہ کے خلاف قرارداد پیش کی، جو متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔

تحفظِ ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے موجود قانون 295-C میں جب تک ہم زندہ ہیں، کوئی ترمیم یا تبدیلی نہیں کی جا سکتی۔خون کے آخری قطرے تک دفاع ناموس رسالت قانون کی حفاظت کریں گے۔

25/08/2026

توہینِ رسالت ﷺ کے قانون کو ختم کرنے کا مطالبہ، سہولت کاروں کا اصل گھناؤنا ایجنڈا بے نقاب۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران گستاخانہ مواد کی تشہیر میں ملوث مجرمان کے حمایتیوں نے توہینِ رسالت ﷺ کے قانون کو "کالا قانون" قرار دیتے ہوئے اسے ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

یاد رہےکہ پاکستان میں 3500 سے زائد بار آپ ﷺ کی شان میں گستاخی کے کیس رپورٹ ہوچکے لیکن اب تک کسی بھی شخص کو پھانسی نہیں دی گئی اور سیکڑوں اکاؤنٹ اس وقت بھی گستاخانہ مواد کی تشہیر میں مکمل فعال ہیں۔

گزشتہ روز نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں توہینِ رسالت کے مجرمان کے سہولت کاروں نے ناموسِ رسالت کے قوانین کو (نعوذ باللّٰہ) "کالا قانون" قرار دے کر ان کو ختم کرنے کا بدبودار مطالبہ کیا ہے۔

یہ بیان محض ایک رائے نہیں، بلکہ آئینِ پاکستان، ریاست کی حاکمیت اور کروڑوں مسلمانوں کے ایمانی جذبات پر براہِ راست حملہ ہے۔ آئین کے تحت مقدس شخصیات کا احترام ہر شہری پر فرض ہے اور اس قانون کو چیلنج کرنا ریاست کے وجود کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے۔

کیا ادارے خاموش رہیں گے یا آئین کا پاس رکھیں گے؟ انتظامیہ اور عدالتیں فوراً ان عناصر کے خلاف تعزیراتِ پاکستان کے تحت سخت قانونی کارروائی کریں۔

تاریخ شاہد ہےکہ جب قانون کی بالادستی ختم ہوتی ہے اور مجرمان کو چھوٹ ملتی ہے تو عوام کا صبر جواب دے جاتا ہے۔ ملک کو کسی بڑے لاء اینڈ آرڈر کے بحران سے بچانے کے لیے ان عناصر کو فوراً گرفتار کیا جائے، اس سے پہلے کہ حالات قابو سے باہر ہو جائیں!

نیشنل پریس کلب اسلام اباد میں ڈاکٹر فرزانہ باری کا قانون ناموس رسالت کو کالا قانون کہنا پاکستان کے آئین و قانون اور اس ک...
25/08/2026

نیشنل پریس کلب اسلام اباد میں ڈاکٹر فرزانہ باری کا قانون ناموس رسالت کو کالا قانون کہنا پاکستان کے آئین و قانون اور اس کی نظریہ کی اساس پر حملہ ہے جو کسی صورت برداشت نہیں!
اداروں سے اس پر فوری کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

24/08/2026


07 ستمبر 2026 بروز پیر بعد نماز ظہر

کی تیاریوں کے سلسلے میں بارہ بانڈہ شیرین کوٹھے میں جمعہ بیان ندیم احمد حقانی

قانون ختم نبوت کے لیے تڑپ اللہ اکبر
21/08/2026

قانون ختم نبوت کے لیے تڑپ اللہ اکبر

21/08/2026

بسلسلہ تیاری
07 ستمبر 2026 بروز پیر بعد نماز ظہر

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when متحدہ اسلامی کونسل مردان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share