International Islamic Center

International Islamic Center Towards a well educated Islamic society.
(5)

یوم عرفہابوقتادہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اللہ تعالیٰ سے امید رکھتا ہوں کہ ع...
26/05/2026

یوم عرفہ
ابوقتادہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اللہ تعالیٰ سے امید رکھتا ہوں کہ عرفہ کے دن ۱؎ کا روزہ ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہ مٹا دے گا“


25/05/2026

ننھے حافظ… خدمتِ انسانیت میں آگے 💧❤️
IIC Education System | Tahfeez-ulQuran



عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے موقع پر اساتذہ طلبہ کو مفید ہدایات اور بہترین روٹین سمجھا رہے ہیں، کیونکہ آئی آئی سی صرف تعلیم ...
25/05/2026

عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے موقع پر اساتذہ طلبہ کو مفید ہدایات اور بہترین روٹین سمجھا رہے ہیں، کیونکہ آئی آئی سی صرف تعلیم نہیں دیتا بلکہ تربیت بھی کرتا ہے۔
ہم اپنے بچوں کی شخصیت، اخلاق اور مستقبل کی تعمیر کے ہر موقع کو قیمتی سمجھتے ہیں۔

اب یہ والدین پر منحصر ہے کہ وہ ان چھٹیوں میں بچوں کے وقت، عبادات، تعلیم، اخلاق اور مصروفیات کا خیال رکھتے ہیں…
یا پھر بچوں کی چھٹیاں صرف بچوں کی مرضی کے مطابق گزریں گی۔

یاد رکھئے!
بچے جس ماحول میں وقت گزارتے ہیں، ویسے ہی بنتے چلے جاتے ہیں۔
آئی آئی سی چاہتا ہے کہ ہمارے بچے صرف کامیاب نہیں بلکہ باکردار بھی بنیں۔ 🌸



#عیدالاضحیٰ

23/05/2026

Swimming Pool 🏊‍♀️ | IIC Education System | Tahfeez-ul-Quran

ماہانہ جائزہقرآنک چلڈرن اکیڈمی
22/05/2026

ماہانہ جائزہ
قرآنک چلڈرن اکیڈمی

22/05/2026

Monthly Bazam
Main Campus
Ring Road Mardan

Address

Sheikh Malton Town Mardan Main Double Road Sector D House No 09
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00

Telephone

+923150948127

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when International Islamic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to International Islamic Center:

Share