Junaid A Mehmoodi

Junaid A Mehmoodi اسلام امن وسلامتی کا مذہب ہے

موت العالِم موت العالَم 😢
15/12/2025

موت العالِم موت العالَم 😢

18/02/2025

اسراف کیا ہوتا ہے

03/06/2022

آپ کہاں میری ذات کہاں
یہ لب اور اُن کی بات کہاں ❣️❣️

‏‎ان کی محفل کے آداب کچھ اور ہیںلب کشائی کی جرأت مناسب نہیں،ان کی سرکار میں التجا کے لئےجنبشِ لب نہیں چشمِ تر چاہیئے،سوز...
04/03/2022

‏‎ان کی محفل کے آداب کچھ اور ہیں
لب کشائی کی جرأت مناسب نہیں
،
ان کی سرکار میں التجا کے لئے
جنبشِ لب نہیں چشمِ تر چاہیئے
،
سوزِ دل چاہیئے چشمِ نم چاہیئے
اور شوقِ طلب معتبر چاہیئے
،
،
صلی اللہ علی سیدنا محمد وعلی آلہ وبارک وسلم
،
،

28/02/2022

مومنین اولیاء اللّٰہ کی تاثیر صحبت
امام مالک رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں: میں جب بھی اپنے دل میں کچھ سختی محسوس کرتا تو محمد بن المنکدر رحمہ اللّٰہ کی خدمت میں حاضر ہوتا اور ان کے چہرے پہ نگاہ ڈالتا، اس سے کئی دنوں تک اصلاح احوال کا سامان کر لیتا۔

26/02/2022

مجرب عمل برائے عافیت اہل وعیال 👇👇
بسم اللہ علی دینی و نفسی و ولدی واھلی ومالی..

10/02/2022

GREAT MESSAGE

26/12/2021

موت ایک ایسی حقیقت ہے کہ دنیا میں کوٸی شخص بھی اس سے منکر نہیں...

03/12/2021

پیر طریقت رہبر شریعت لاکھوں لوگوں کا مصلح پیر ذوالفقار صاحب نقشبندی کا بیت اللہ شریف کے اندر جانے کا منظر ۔۔❤

27/11/2021

‏وہ مصیبت جس میں اللہ یاد آجائے وہی نعمت ہے، اور وہ نعمت جس میں لگ کر اللہ کو بھول جائے وہی مصیبت ہے

Address

BILAL TOWN
Mardan

Telephone

+923449574254

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junaid A Mehmoodi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Junaid A Mehmoodi:

Share