عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گڑھی دولت زئی

  • Home
  • Pakistan
  • Mardan
  • عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گڑھی دولت زئی

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گڑھی دولت زئی عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گڑھی دولت زئی

06/09/2024

خوشخبری عالمی مجلسِ تحفظ ختم نبوت مردان کا سالانہ پروگرام کا اعلان انشاء اللہ 7ستمبر گولڈن جوبلی لاھور مینار پاکستان کے پروگرام کے بعد شورہ کے اجلاس کے بعد ہوگا انشاء اللہ

(اہم اجلاس)براۓ گولڈن جوبلی  ختم نبوتالسلام علیکم۔معزز ختم نبوت گڑھی دولت زئی کے اراکین کی خدمت  میں  درخواست ہے۔کہ انشا...
05/09/2024

(اہم اجلاس)
براۓ گولڈن جوبلی ختم نبوت
السلام علیکم۔معزز ختم نبوت گڑھی دولت زئی کے اراکین کی خدمت میں درخواست ہے۔کہ انشاءاللہ بتاریخ 05-09-2024 آج بروز جمعرات فورا" بعداز نماز عشاء مدرسہ خلفاء راشیدین میں گولڈن جوبلی ختم نبوت کے بارے میں اجلاس ہے۔اجلاس میں سارے اراکین ذمہ دار کارکن کی حثیت سے اپنی حاضری یقینی بنائیں شکریہ ❤
نوٹ:ٹائم کی پابندی کرے
امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گڑھی دولت زئی مولانا محمد جاوید حقانی صاحب جنرل سیکٹری مولانا حافظ عبدالصمد صاحب

چلو چلو مینار پاکستان چلو 7 ستمبر یوم الفتح مینار پاکستان لاھور میں ایک عظیم الشان ختمِ نبوت کانفرنس ہوگی گولڈن جوبلی کے...
04/09/2024

چلو چلو مینار پاکستان چلو
7 ستمبر یوم الفتح مینار پاکستان لاھور میں ایک عظیم الشان ختمِ نبوت کانفرنس ہوگی گولڈن جوبلی کے نام پر

08/11/2023

ختم نبوت گڑھی دولت زئی کے امیر محترم مولانا محمد جاوید حقانی صاحب کی ہمشیرہ صاحبہ انتقال کر گئ ہے جس کی نماز جنازہ آج بتاریخ 08 11 2023 بروز بدھ بٹائم 11:00 A.M بمقام جنازگاہ گڑھی دولت زئئ (برغ جماتونہ) میں ادا کی جاۓ گی۔

09/06/2023

سارے نوجوان داڑھی رکھ کر اغیار کو بتا دیں کہ ہم محمّد صلّی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کے غلام ہیں تمہارے نہیں.

09/06/2023

قربانی صرف حلال رقم پر ہوتی ہے، بہن بیٹی کا حصہ
🐐🐐🐐
کھانے والے اور سود خور، حرام خور قربانی سے دور رہیں

09/05/2023

جمعیت علمائے اسلام گڑھی دولت زئی کے شورہ رکن اور ختم نبوت گڑھی دولت زئی کے کارکن مولانا حافظ عبدالاحد صاحب کے ماموں جمشید کاکا انتقال کر گیا ہے جس کی نماز جنازہ آج بتاریخ 09 05 2023 بروز منگل بٹائم 6:15 p.m بمقام جنازگاہ (برغو جمات) گڑھی دولت زئی میں ادا کی جاۓ گی۔

افسوس ناک گستاخانہ تقریر پر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کا رد عمل 👆
02/05/2023

افسوس ناک گستاخانہ تقریر پر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کا رد عمل 👆

Address

Garhi Kapura
Mardan
23200

Telephone

+923420371471

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گڑھی دولت زئی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share