Syed Liaqat Shah Kazmi Official

Syed Liaqat Shah Kazmi Official تمام احباب اس پیج کو فالو کریں شکریہ

18/08/2026

مانسہرہ کی سرزمین پر تاریخ ساز نعرہ

قائدِ مانسہرہ مولانا ربنواز طاہر صاحب اور جرنیلِ کراچی کی موجودگی میں پہلی مرتبہ دشمنانِ اہلِ بیت کے رد اور دشمنانِ علی رضی اللہ عنہ کے رد میں بھرپور آواز بلند کی گئی۔

مانسہرہ کی سرزمین پر ایک عرصے سے بعض عناصر الراشدون آرگنائزیشن سے منسلک لوگ دفاعِ صحابہ کی آڑ میں اہلِ بیتِ اطہار کی توہین کر کے اس عظیم مشن کو بدنام کرنے کی کوشش کرتے رہے۔ اب ان کے لیے واضح پیغام ہے کہ دفاعِ صحابہ اور محبتِ اہلِ بیت دونوں ہمارے ایمان و منہج کا حصہ ہیں۔

جو لوگ مشن حق نواز کو بدنام کرنے کے لیے ایسے عناصر کا ساتھ دے رہے ہیں، خواہ ان کا تعلق مولانا نصیر عثمانی، عبدالحلیم انگلینڈی یا جامعہ حیدریہ سے ہو، انہیں بھی سوچنا چاہیے کہ اہلِ بیتِ اطہار کی محبت اور حرمت کے معاملے میں خاموشی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔

صحابہ بھی ہمارے، اہلِ بیت بھی ہمارے — گستاخی کسی کی بھی ہو، رد ضرور ہوگا۔

#الراشدون

#ایڈمن

18/08/2026

مانسہرہ کی سرزمین پر سپاہ کا لبادہ اوڑھے جس تنظیم الراشدون کے لوگو نے پاکستان سے لیکر انگلینڈ کے مولوی عبد الحلیم انگلینڈی تک نے دفاع صحابہ اور سپاہ صحابہ کا نام و پرچم کو ڈھال بنا کر سیدنا حضرت علی فاطمہ حسین و زین العابدین رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین
کی گستاخیاں کی ۔

مانسہرہ کی سرزمین سے عظمت اھلبیت کانفرنس کا انعقاد کرکے مولانا ربنواز طاہر صاحب نے واضح پیغام دیدیا
کہ ان لوگو کا دفاع صحابہ سے تعلق نہیں ھے

اس انگلینڈی مولوی سے لیکر ڈاکٹر خان عمر جاوید حیدری عبد اللہ اعوان سمیت قمر عباس شامی تک کی گستاخیوں سے جو لوگ واقف ھے

وہ اس بیان کو سمجھ جائے گئی
#الراشدون

#ایڈمن

18/08/2026

راشدون آرگنائزیشن کے حوالے سے آگاہی

الراشدون آرگنائزیشن فتنہ پرور تنظیم سے متعلق آگاہی مہم اور ان کی سازشوں سے پردہ چاک فرما رہے ہیں۔ جامعہ حقانیہ سے مولانا عبدالشکور حقانی صاحب، سماعت کیجیے اور احباب کو شیئر کیجیے، اس جدید الزامی انداز اختیار کیے، فتنہ آراشدون آرگنائزیشن ڈاکٹر ہاں گروپ سے امت مسلمہ کو آگاہ کیجیے، امت مسلمہ کے ایمان کی تحفظ کی خاطر اس کلپ کو جتنا ہو سکے شیئر کیجیے۔

#الراشدون

#ایڈمن

17/08/2026

حالیہ دنوں میں اہل بیت کی گستاخی پر
حضرت مولانا امجد سعید قریشی صاحب کا شاندار خطاب

#ایڈمن

17/08/2026

الراشدون ڈاکٹر خان گروپ کی جانب سے اھلبیت رسول رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین کی مسلسل توہین پر
الراشدون گروپ کے ایڈمن قمر عباس شامی کو مانسہرہ پولیس نے گرفتار کر لیا

ھنگامی اجلاس و احتجاج گستاخ صحابہ و اہل بیت رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین کے متعلق مولانا ربنواز طاہر صاحب مرکزی رہنما سپاہ صحابہ مانسہرہ قیادت سنی سادات تنظیم کے ساتھ ملکر مشرکہ پریس کانفرنس و موقف اختیار کر رہے ھیں

#ایڈمن

سوشل میڈیا کی حقیقتتھوڑا نہیں پورا سوچیں #استغفراللہ مشہور ٹک ٹاکر گیلامنہ کا آخری سفر مکمل ہوگیا، اسلام آباد کے فیصل ہل...
16/08/2026

سوشل میڈیا کی حقیقت
تھوڑا نہیں پورا سوچیں
#استغفراللہ
مشہور ٹک ٹاکر گیلامنہ کا آخری سفر مکمل ہوگیا، اسلام آباد کے فیصل ہلز میں ان کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔
سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز رکھنے والی عورت کے جنازے میں چند افراد کی شرکت واقعی لمحۂ فکریہ ہے۔ شہرت، فالوورز اور سوشل میڈیا کی مقبولیت عارضی ہے،
جیسے لوگ اچھائی کو نہیں بھولتے ویسے ہی لوگ برائی کو بھی نہیں بھولتے۔ خدارا ٹک ٹاک پر کچھ ویوز اور فالورز کے لئے اپنی عزت اور اپنے خاندان کی عزت نیلام نہ کریں

#ایڈمن

16/08/2026

14اگست پر بیان
حضرت مولانا امجد سعید قریشی صاحب

#ایڈمن

میرا واٹس ایپ ہیک ہو چکا ہے کوئی پیسوں کا  مطالبہ یا اس کے علاوہ کوئی ایسی بات کرے جو مجھ سے متعلق ہو تو میرے نمبر پہ کا...
12/08/2026

میرا واٹس ایپ ہیک ہو چکا ہے کوئی پیسوں کا مطالبہ یا اس کے علاوہ کوئی ایسی بات کرے جو مجھ سے متعلق ہو تو میرے نمبر پہ کال کریں

Address

KPK
Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Liaqat Shah Kazmi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share