سید لیاقت شاہ چشتی

سید لیاقت شاہ چشتی عقیدہ حیات النبی زندہ باد اکابر علمائے دیوبند زندہ باد

16/09/2026

ڈی جی ائی ایس پی ار کا حرمین شریفین کے تحفظ پر بیان
پیج کو فالو کریں
#ایڈمن

16/09/2026

گزشتہ شب سیرت النبی کانفرنس میں قاضی مطیع اللہ سعیدی صاحب کا جوش دیکھ کا پیر طریقت رہبر شریعت ولی کامل ولی ابن ولی حضرت مولانا پیر سید محمود الحسن شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ شنکیاری والے داد اور محبت کا اظہار کرتے ہوئے
ماشاءاللہ

#ایڈمن

کل سیرت خاتم النبیین کانفرنس شنکیاری میں کانفرنس کے دوران ایس ایچ او تھانہ شنکیاری طارق خان صاحب سے ملاقات ہوئی ماشاءالل...
15/09/2026

کل سیرت خاتم النبیین کانفرنس شنکیاری میں کانفرنس کے دوران ایس ایچ او تھانہ شنکیاری طارق خان صاحب سے ملاقات ہوئی ماشاءاللہ ایس ایچ او صاحب دین سے بہت زیادہ لگاؤ رکھنے والی شخصیت ہے اور دینی لوگوں کی بڑی قدر کرتے ہیں اللہ پاک ایس ایچ او صاحب کو اسی طرح دین کی خدمت کرنی کی توفیق دے

#ایڈمن

15/09/2026

استاذ العلماء شیخ الحدیث و تفسیر حضرت مولانا شاہ عبدالعزیز شاہ صاحب نور اللہ مرقدہ

#ایڈمن

12/09/2026

🌹 محبتِ رسول ﷺ کا حسین تحفہ 🌹

مدینہ منورہ، مسجدِ نبوی ﷺ کی بابرکت حاضری کے موقع پر
حضرت اقدس مولانا مفتی عبدالشکور صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے میرے لیے خصوصی دعا فرمائی اور ساتھ ہی روضۂ اقدس ﷺ پر میرا سلام بھی پیش کیا۔ ❤️🌹

یہ میرے لیے اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا فضل اور حضرت کی خصوصی شفقت و محبت ہے، جسے میں ہمیشہ اپنے لیے باعثِ سعادت سمجھوں گا۔

اللہ تعالیٰ حضرت اقدس مولانا مفتی عبدالشکور صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو اس محبت، خلوص اور خصوصی دعا کا بھرپور جزائے خیر عطا فرمائے، ان کی حاضری، عبادات اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے، صحت و عافیت اور برکتوں سے نوازے، اور ہمیں بھی بار بار مدینہ منورہ اور روضۂ اقدس ﷺ کی حاضری نصیب فرمائے۔

آمین یا رب العالمین 🤲🌹

جزاکم اللہ خیراً کثیراً
#ایڈمن

09/09/2026

خلافت راشدہ حق چار یار

متکلم اسلام مولانا الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ
پیج کو فالو کریں اور بیان کو اگے شیئر کریں شکریہ

#ایڈمن

09/09/2026

ہم حسینی ہیں یزید سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ؟
حضرت مولانا ساجد خان نقشبندی صاحب

#ایڈمن

07/09/2026

عالم مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی امیر حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا بیان ائے روز نیا شوشہ چھوڑتے ہو جو کل ہونا ہے وہ اج ہو جائے جو اج ہونا ہے وہ ابھی ہو جائے رب محمد کی قسم ہم تمہارا نقش تبدیل کر کے رکھ دیں گے

#ایڈمن

07/09/2026

الراشدون انٹرنیشنل آرگنائزیشن کے حوالے سے سامنے آنے والے بعض مبینہ توہین آمیز مؤقف اور اعتراضات نے اہلِ محبت کے دلوں میں تشویش پیدا کی ہے۔

حضرت علی المرتضیٰؓ، سیدہ فاطمہ الزہراءؓ، حضرت امام حسنؓ اور حضرت امام حسینؓ جیسی عظیم اور مقدس شخصیات کی توہین و گستاخی ہرگز برداشت نہیں۔

اسی موضوع پر عمار خان یاسر صاحب کا خصوصی انٹرویو پیشِ خدمت ہے، جس میں اس معاملے کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی گئی ہے۔

📌 ضرور سنیں، غور کریں اور اپنی رائے حقائق کی روشنی میں قائم کریں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں اہلِ بیتِ اطہارؓ کی سچی محبت، ادب اور احترام پر قائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹


#الراشدون

#ایڈمن

07/09/2026

مانسہرہ سرن ویلی جچھہ ڈاہور کا خوبصورت منظر

#ایڈمن

Address

KPK
Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سید لیاقت شاہ چشتی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share