21/07/2026
اناللہ واناالیہ راجعون!
ندیم عباس شہید کے چھوٹےبھائی لائنز ایریا جٹ لائن کے رہائشی حافظ نسیم عباس کو PECHS سوسائٹی بلاک 02 فیروزآباد تھانہ کی حدودمیں گولیاں مارکرشہیدکردیا گیا
جن کی نمازِ جنازہ آج 21 جولائی، بروزِ منگل بعد نمازِ ظہر ادا کی جائے گی۔
📍 مقام: پریڈی اسٹریٹ، نزد پارکنگ پلازہ، کراچی
تمام احباب، کارکنان اور اہلِ علاقہ سے بروقت شرکت کی مؤدبانہ اپیل ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
منجانب:
اہلسنت والجماعت کراچی