Media Team 4 Mufti Kifayatullah

Media Team 4 Mufti Kifayatullah it's the Media Team 4 Mufti Kifayatullah
we are working all about our proud Teacher and brave scholar

دورۂ جنوبی پنجاب 🔴 حضرت  اقدس مولانا مفتی کفایت اللہ صاحب 25 اگست تا 31 اگست 2026ء جنوبی پنجاب کا خصوصی دورہ فرمائیں گے ...
12/08/2026

دورۂ جنوبی پنجاب 🔴

حضرت اقدس مولانا مفتی کفایت اللہ صاحب 25 اگست تا 31 اگست 2026ء جنوبی پنجاب کا خصوصی دورہ فرمائیں گے ۔ اس دوران آپ دعوتی و اصلاحی مجالس، اور خصوصی نشستوں سے مخاطب ہوں گے۔

📍 جنوبی پنجاب
📅 25 تا 31 اگست 2026ء

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

📞 برائے رابطہ و تفصیلات
مولانا ضیاء الرحمن گجر
کوآرڈینیٹر برائے جنوبی پنجاب
📱 0304 7028918

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

Media Team M***i Kifayatullah

20/07/2026

ہم تو سمجھے ٹکر کے لوگ ہونگے
اگر آپ کا یہ لیول ہے تو اچھا بچہ بن کر معافی مانگ لو قوم سے بھی مولانا سے بھی

ہزار خوف ہوں لیکن زباں ہو دل کی رفیق یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریقLove you 😘😍     M***i Kifayatullah
20/07/2026

ہزار خوف ہوں لیکن زباں ہو دل کی رفیق
یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق
Love you 😘😍


M***i Kifayatullah

09/07/2026

قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب 🫶🏻🥰❤️



M***i Kifayatullah

شیخ السلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی کا بلا مقابلہ صدر اور مولانا محمد حنیف جالندھری کے بلا مقابلہ ناظم اعلی منتخ...
03/07/2026

شیخ السلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی کا بلا مقابلہ صدر اور مولانا محمد حنیف جالندھری کے بلا مقابلہ ناظم اعلی منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ قیادت کو اخلاص، حکمت اور استقامت کے ساتھ دینی تعلیم کے فروغ، مدارسِ دینیہ کی خدمت، امتِ مسلمہ کی رہنمائی اور اتحادِ امت کے لیے مزید مؤثر کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین


M***i Kifayatullah

کراچی: مولانا محمد ابراہیم سکرگاہی کے نور چشمان اور مولانا عبد الرزاق زاہد کے نواسوں حافظ سعود سکرگاہی اور حافظ اسماعیل ...
03/07/2026

کراچی: مولانا محمد ابراہیم سکرگاہی کے نور چشمان اور مولانا عبد الرزاق زاہد کے نواسوں حافظ سعود سکرگاہی اور حافظ اسماعیل سکرگاہی کے تکمیل قرآن کریم کے موقع پر تقریب سعید کا اہتمام ہوا۔

شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن، شیخ الحدیث مولانا انوار الحق، مولانا قاری حنیف جالندھری، مولانا مفتی کفایت اللہ، مولانا منظور احمد مینگل، مولانا امداد اللہ یوسفزئی، مولانا ارنگ زب صاحب نے شرکت کی۔

تقریب میں مولانا راشد محمود سومرو، مولانا صلاح الدین ایوبی، مفتی عبد الرحمٰن، مولانا حسین احمد (ناظمین وفاق )، مولانا عزیز الرحمن (دارالعلوم کراچی)، مولانا عمران اشرف عثمانی،قاری محمد عثمان، مولانا عبدالستار، مولانا شمس الرحمٰن عباسی، مولانا ادریس سندھی، مولانا راحت علی ہاشمی، مولانا سعید اسکندر، مولانا ناصر محمود سومرو رونق افروز ہوئے ۔

اس موقع پر مولانا عبد المجید (ناظم دفتر وفاق)، مولانا مفتی رفیق احمد بالاکوٹی، مولانا شفیق الرحمٰن کشمیری، مولانا تقی الدین شامزئی، مولانا قاضی منیب الرحمٰن، مولانا عبد الوحید، ، مولانا انس انور بدخشانی ، مولانا طلحہ رحمانی ،مولانا مفتی محمد زکریا، مولانا عمر انور بدخشانی، مولانا مفتی عبد الحق عثمانی، مولانا قاری محمد زبیر چترالی، مولانا مصباح العالم اور مولانا زر محمد موجود تھے۔

حفاظ کرام کو علم و عمل میں برکت اور دین متین کی خدمت کی توفیق کی دعاؤں سے نوازا گیا۔
M***i Kifayatullah

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے انتخابی اجلاس کے لیے روانگی   M***i Kifayatullah
01/07/2026

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے انتخابی اجلاس کے لیے روانگی

M***i Kifayatullah

اسلام آباد حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب کی قائد جمیعت مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ ملاقات 🥰❤️       M***i Kifayatullah
23/06/2026

اسلام آباد
حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب کی قائد جمیعت مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ ملاقات 🥰❤️



M***i Kifayatullah

حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب کی کوئٹہ سے اسلام آباد روانگی اللہ رب العزت حفاظت فرمائے۔۔۔      M***i Kifayatullah
17/06/2026

حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب کی کوئٹہ سے اسلام آباد روانگی
اللہ رب العزت حفاظت فرمائے۔۔۔



M***i Kifayatullah

Address

Mansehra
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Team 4 Mufti Kifayatullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Media Team 4 Mufti Kifayatullah:

Shortcuts

Share