27/11/2022
امام اہل سنت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی شہرہ آفاق کتاب اصول السنہ
کی سبقاً سبقاً کلاس کا آغاز ہوا ہے
مرکز عبداللہ بن عباس اہلحدیث کے پیج سے منسلک احباب کے لئیے
یہ کلاس ہر اتوار کو شئیر کی جائے گی تاکہ احباب استفادہ کرسکیں ۔
جزاکم اللہ خیراً