Word of God

Word of God Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Word of God, Religious organisation, Lahore Manga mandi, Manga Mandi.

27/02/2023

ضلع ملیر یوسی کیٹل کالونی کرسچن محلہ روڈ نمبر 08
کا رہائشی نوش ولد سرفراز میسح کو گزشتہ روز 18 فروری 2023 کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والا نوش ولد سرفراز مسیح ایک غریب گھرانے سے ہے
اور یہ بچہ اپنےخاندان کی کفالت کے لیے صفائی کا کام کرتا تھا تشدد کا یہ واقع ظفر ٹاون میں اس وقت پیش آیا جب نوش حسب معمول صفائی کا کام سرانجام دے رہا تھا اسی دوران چند شرپسند عناصر نےنوش پر موبائل چوری کاجھوٹا الزام لگا کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ اور بار بار پوچھنے پر بھی بچہ بتاتا رہا کہ اس نے موبائل چوری نہیں کیا۔ جب ان شرپسندوں کا دل نہ بھرا تو وہ نوش کو کسی گھر میں لے جا کر اور باندھ کر ساری رات تشدد کرتے رہے۔
تحقیق کرنے سے ثابت ہوا کہ بچہ چور نہیں ہے۔اور اگلے روز اتوار کو بچے کو گلی کے باہر چھوڑ کر چلے گئے۔
لہذا SSP ملیر اور متعلقہ تھانے اور تمام اعلئ حکام سے اپیل ہے کہ خدارا ایسے واقعات کیلئے کوئی قانون بنایا جائے تاکہ اقلیتوں کے بچے جن پر کسی نہ کسی وجہ سے بے بنیاد الزام لگا کر اپنی درندگی دکھانے والوں کو سزا اور مظلوموں کو انصاف مل سکے۔

22/02/2023
20/02/2023
20/02/2023
17/02/2023
17/02/2023
16/02/2023
16/02/2023

Address

Lahore Manga Mandi
Manga Mandi

Telephone

+3264534918

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Word of God posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share