Silsala E Aliya Naqeebia District Sheikhupura Narang Mandi

Silsala E Aliya Naqeebia District Sheikhupura Narang Mandi Page of Silsala E Aliya Naqeebia District Sheikhupura Narang Mandi.
'Naqeebi' Spiritual Linegae:Qad

20/09/2022
فرمانِ رسولِ کریمﷺ
17/09/2022

فرمانِ رسولِ کریمﷺ

مولانا جلال الدین رومی رح
17/09/2022

مولانا جلال الدین رومی رح

امیر المومنین سیدنا علی علیہ السلام کا مقام !!!حضور محبوبِ الٰہی خواجہ نظام الدین اولیاء بیان فرماتے ہیں۔۔۔"رسول اللہ صل...
16/09/2022

امیر المومنین سیدنا علی علیہ السلام کا مقام !!!
حضور محبوبِ الٰہی خواجہ نظام الدین اولیاء بیان فرماتے ہیں۔۔۔
"
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج کی رات خرقہ ملا تھا ۔ جب حضور پر نور معراج سے آ گئے تو انہوں نے تمام صحابہ کبار رضی اللہ عنہم کو طلب فرمایا اور کہا کہ اس خرقے کی بابت مجھے اللہ کا حکم ہے کہ میں تم میں سے کسی ایک کو دے دوں ۔

اب میں تم سے ایک سوال کرتا ہوں جو اس کا جواب با صواب دیگا وہ اس اس خرقے کا مستحق ٹھرے گا ۔

اول حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف رخ کیا اور فرمایا

"اے ابو بکر ! اگر یہ خرقہ میں تمہیں دوں تو تم کیا بات اختیار کرو گے ؟"

انہوں نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صدق و صفا اور اطاعتِ خدا اختیار کرونگا ۔

پھر امیرالمؤمنین حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے خطاب کیا اور کہا کہ اگر میں یہ خرقہ تمہیں دوں تو تم کیا اختیار کرو گے ؟

انہوں نے جواب دیا : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں عدل و انصاف اختیار کرونگا اور مظلوموں کی داد رسی کرونگا ۔

پھر امیرالمؤمنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی باری آئی ۔

انہوں نے جواب دیا میں آپس کے مشورے سے کام اختیار کرونگا حیا کرونگا اور سخاوت سے کام لونگا ۔

آخر میں امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کو مخاطب کیا اور پوچھا کہ علی ! اگر یہ خرقہ تمہیں دیا جائے تو تم کیا کرو ؟

انہوں نے کہا میں پردہ پوشی کیا کرونگا اور بندگانِِ خدا کے عیبوں کو چھپایا کرونگا۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ! " لے لو علی یہ خرقہ تم ہی کو دیتا ہوں رب العزت کا مجھے فرمان تھا کہ تمہارے دوستوں میں سے جو شخص یہ جواب دے خرقہ اسے ہی دینا "۔

یہاں تک کہہ کر شیخ الاسلام بابا فرید رضی اللہ عنہ چشم پر آب ہو گئے اور رونے لگے اور بے ہوشی طاری ہو گئی ۔ جب دوبارہ ہوش میں آئے تو فرمایا معلوم ہوا کہ "درویشی پردہ پوشی ہے ۔۔"

( راحت القلوب ملفوطاتِ بابا فرید الدین گنج شکر از حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء صفحہ 58 )

اے اللہ ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں تیری نعمت کے زوال سے ، تیری عافیت کے ہٹ جانے سے ، تیری سزا کے اچانک وارد ہو جانے سے او...
16/09/2022

اے اللہ ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں تیری نعمت کے زوال سے ، تیری عافیت کے ہٹ جانے سے ، تیری سزا کے اچانک وارد ہو جانے سے اور تیری ہر قسم کی ناراضگی سے

Address

District Sheikhupura Narang Mandi
Mandi

Telephone

+923490435211

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Silsala E Aliya Naqeebia District Sheikhupura Narang Mandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Silsala E Aliya Naqeebia District Sheikhupura Narang Mandi:

Share