06/02/2026
اسلام آباد دھماکہ قابل مذمت بزدلانہ کارروائی ہے،امن و انسانیت پر حملہ ہے۔
ہم شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔
صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب
SUC Pakistan Allama Syed Amir Abbas Hamdani