جامع مسجد اقصی لاری اڈہ ماموں کانجن

جامع مسجد اقصی لاری اڈہ ماموں کانجن دعوت دین الی اللہ۔
فہم قرآن کورس ہر روز بعداز نماز عشاء
خلاصہ قرآن کلاس ہر اتوار بعد از نماز مغرب

انشاء اللہ عنقریب افتتاح ہوگا۔
31/03/2026

انشاء اللہ عنقریب افتتاح ہوگا۔

ان شاء اللہ آج بعد از نماز تراویح بسلسلہ 29 ویں طاق رات درس قرآن از جناب حافظ غلام مرتضی صاحب ہو گا۔
18/03/2026

ان شاء اللہ آج بعد از نماز تراویح بسلسلہ 29 ویں طاق رات درس قرآن از جناب حافظ غلام مرتضی صاحب ہو گا۔

انشاء اللہ۔
19/02/2026

انشاء اللہ۔

18/02/2026

اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ علَيْنَا بِالأَمْنِ والإِيمَانِ وَالسَّلامَةِ والإِسْلامِ ، رَبّي ورَبُّكَ اللَّه

جامعہ تعلیم الاسلام ماموں کانجن کے زیر اہتمام مرکزی جامع مسجد اقصی اہل حدیث  لاری اڈا ماموں کانجن میں 8 نومبر 2025 بروز ...
05/11/2025

جامعہ تعلیم الاسلام ماموں کانجن کے زیر اہتمام
مرکزی جامع مسجد اقصی اہل حدیث لاری اڈا ماموں کانجن میں
8 نومبر 2025 بروز ہفتہ بعد از نماز مغرب ان شاءاللہ العزیز درس قرآن
بعنوان
" سوشل میڈیا کی تباہ کاریاں اور اس میں ہمارا کردار "
استاذ العلماء فضیلہ الشیخ حضرت مولانا حافظ مقصود احمد صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ آف اسلام آباد
مھتمم جامعہ تعلیم الاسلام ماموں کانجن
درس قرآن
ارشاد فرمائیں گے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔خلاصہ قرآن کلاسلیکچر نمبر 59عنوان: سورة یٰس کا خلاصہلیکچرار: حافظ غلام مرتضی صاحب تاریخ...
02/11/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
خلاصہ قرآن کلاس
لیکچر نمبر 59
عنوان: سورة یٰس کا خلاصہ
لیکچرار: حافظ غلام مرتضی صاحب
تاریخ: 02 نومبر 2025 بروز اتوار
وقت: بعداز نماز مغرب
بمقام: جامع مسجد اقصی لاری اڈہ ماموں کانجن
شرکت فرما کر اپنے قلوب و اذہان کو قرآن و سنت کی روشنی سے منور فرمائیں۔
وَمَا عَلَيْنَآ اِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِيْنُ

تبلیغی و اصلاحی اصلاح معاشرہ کانفرنس 29 اکتوبر 2025 بروز بدھ بعد از نماز مغرب مرکزی جامع مسجد اقصی اہل حدیث لاری اڈا مام...
28/10/2025

تبلیغی و اصلاحی
اصلاح معاشرہ کانفرنس
29 اکتوبر 2025 بروز بدھ بعد از نماز مغرب
مرکزی جامع مسجد اقصی اہل حدیث لاری اڈا ماموں کانجن
خطیب مسجد ہذا حافظ غلام مرتضی صاحب
امام مسجد قاری عبد الروف صاحب
مدرس مسجد ہذا مولانا منیر احمد شاکر صاحب
مقامی علماء کرام
محترم جناب حضرت مولانا محمد امین شاہد صاحب
فتح دین صاحب
سیف اللہ امین صاحب
اویس الرحمن شاکر صاحب

خطیب

راشد حقانی
عثمان علی
ناصر عباس
شاہد اکرم
منجانب انتظامیہ مسجد و اہلیانہ علاقہ
0332 4301108
0332 8248028
نوٹ پروگرام مغرب کے بعد فوری شروع ہوگا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔خلاصہ قرآن کلاسلیکچر نمبر 58عنوان: حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ واصحابہ وسلم ک...
26/10/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
خلاصہ قرآن کلاس
لیکچر نمبر 58
عنوان: حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ واصحابہ وسلم کی پر اثر نصیحتیں
لیکچرار: حافظ غلام مرتضی صاحب
تاریخ 26 اکتوبر 2025 بروز اتوار
وقت: بعداز نماز مغرب
بمقام: جامع مسجد اقصی لاری اڈہ ماموں کانجن
شرکت فرما کر اپنے قلوب و اذہان کو قرآن و سنت کی روشنی سے منور فرمائیں۔
وَمَا عَلَيْنَآ اِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِيْنُ

Address

Lorry Ada Jamia Road, Tariq Colony, Mamukanjan
Mamu Kanjan
37000

Telephone

+923046433789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد اقصی لاری اڈہ ماموں کانجن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to جامع مسجد اقصی لاری اڈہ ماموں کانجن:

Share