انجمن عزادار حسین ملیر

انجمن عزادار حسین ملیر faroogh e aza

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ برائے ایصالِ شہید رہبرِ معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای رح تعزیتی...
20/04/2026

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔

برائے ایصالِ شہید رہبرِ معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای رح تعزیتی کانفرس کا دعوت نامہ شیعہ علماء کونسل پاکستان حسینی سفارت خانہ ملیر یونٹ صدر جناب حسن عباس (عامر) صاحب نے صاحبِ بیاض جناب عدیل حیدر صاحب و جناب دانش حیدر صاحب (انجمن عزادار حسین) کو پیش کیا۔

انجمن عزادار حسین ملیر

20/04/2026

تمام مومنین و مومنات کو ولادت با سعادت بی بی معصومہ قم بہت بہت مبارک ہوں ❤️🌹🚩

انجمن عزادار حسین

20/01/2026
بسم اللہ الرحمٰن الرحیمالسلامُ علیکم تحفہ یا علی مدد شہرِ کراچی کے مومنین و ماتمی انجمنوں کو مطلع کیا جاتا ہے5 اپریل 202...
14/04/2022

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلامُ علیکم تحفہ یا علی مدد
شہرِ کراچی کے مومنین و ماتمی انجمنوں کو مطلع کیا جاتا ہے
5 اپریل 2022 اراکینِ محبّانِ بوتراب کو انجمن عزادارِ بوتراب کے معزز شخصیات کیجانب سے پیغام موصول ہوا جس میں ماضی کی تلخیوں کو بُھلا کر عزاداری سید الشہداء کو آئیندہ ساتھ مِل کر ادا کرنے پر دعوت دی گئی
اراکینِ محبّانِ بوتراب کے زیرک ممبران نے ملت اور خصوصاً حسینی کواٹرز ملیر کی اولین ضرورت اتحاد اور باہمی یگانیت کو گردانتے ہوئے کثرتِ رائے سے اس پیغام کو قبول کیا۔
7 اپریل 2022 ایک اہم مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں حاضرین کی مشترکہ رائے سے انجمن عزادارِ بوتراب کے تمام تر عہدیداران کابینہ کو تحلیل کیا گیا۔
اور فیصلہ ہوا کہ انجمن ھزا کی ممبر سازی کے بعد عہدیداران کا تعین جلد عمل میں لایا جائے گا۔
اراکینِ محبّانِ بوتراب اس فیصلے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے عملی طور پر معطل ہو کے انجمن عزادارِ بوتراب میں ضم ہونے کا اعلان کرتے ہیں

بی بی سیدہ سلام اللہ علیہا اس خلوص و صداقت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں الٰہی آمین

Awwal e Ummul Moumineen kJin se Nasl e Risalat ChaliJo Madar e Fatima Zahra SA hainJin ki Hayat e Tayyaba ai Rasool Alla...
11/04/2022

Awwal e Ummul Moumineen k

Jin se Nasl e Risalat Chali

Jo Madar e Fatima Zahra SA hain

Jin ki Hayat e Tayyaba ai Rasool Allah saww ne Doosra aqd nahi Kia

Jinhon ne us waqt Rasool Allah saww ka sath dia jub koi sath dene wala nahi tha

Jin ki aur apne chacha Hazrat Abu Talib ki wafaat pe Rasool Allah ne sara saal gham manaya

07/04/2022

حی علی الحسین

حدیثِ کساء و سلام
نوحہ خوانی انجمن محبانِ بوتراب۔
آج 7 اپریل جمعرات
بمقام علمِ مولا عباس امام بارگاہ حسینی سفارتخانہ میں منعقد ہوی۔

حی علی الحسینحدیثِ کساء و سلامنوحہ خوانی انجمن محبانِ بوتراب۔ آج 7 اپریل جمعرات بمقام علمِ مولا عباس امام بارگاہ حسینی س...
07/04/2022

حی علی الحسین

حدیثِ کساء و سلام
نوحہ خوانی انجمن محبانِ بوتراب۔
آج 7 اپریل جمعرات
بمقام علمِ مولا عباس امام بارگاہ حسینی سفارتخانہ میں منعقد ہوی۔

السلام و علیکم 🌹 تحفہ یا علی مددتمام عالم اسلام کو رمضان المبارک کا چاند بہت بہت مبارک ہو۔ منجانب انجمن محبّانِ بوتراب م...
02/04/2022

السلام و علیکم

🌹 تحفہ یا علی مدد

تمام عالم اسلام کو رمضان المبارک کا چاند بہت بہت مبارک ہو۔
منجانب انجمن محبّانِ بوتراب ملیر

Address

Malir
74005

Telephone

+923452692877

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن عزادار حسین ملیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to انجمن عزادار حسین ملیر:

Share