maulana mufti Muhammad irshad official

maulana mufti Muhammad irshad official "اسلام میرا دین، انسانیت میرا مقصد۔"

"Striving to be a better Muslim every
روزانہ ایک بہتر مسلمان بننے کی کوشش

پاکستان کا سب سے بد قسمت ننھا پرندہ....پشتو زبان میں اسکو  "چتے"  کہا جاتا ہے. 100گرام سے زیادہ گوشت اس میں نہیں ہوتا  ج...
15/04/2026

پاکستان کا سب سے بد قسمت ننھا پرندہ....
پشتو زبان میں اسکو "چتے" کہا جاتا ہے. 100گرام سے زیادہ گوشت اس میں نہیں ہوتا جو ایک نوالے کے برابر بھی نہیں مگر پھر بھی اس ننھے پرندے کو مارا جاتا ہے. شکار کا مشغلہ اپنی جگہ لیکن ان پرندوں کی نسل ختم ہونے جارہا ہے۔ اس کے شکار سے آپ کا پیٹ نہیں بھر سکتا خدا کیلئے اس قدرتی حسن کو ختم نہ کریں

15/04/2026

ذکرِ الٰہی کی طاقت اور برکات | شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا مفتی محمد ارشاد صاحب

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
آج کی اس ایمان افروز ویڈیو میں مدرس جامعہ ہٰذا شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا مفتی محمد ارشاد صاحب "ذکرِ الٰہی کی فضیلت" کے عنوان پر ایک نہایت اہم اور جامع بیان فرما رہے ہیں۔
اس بیان میں آپ جان سکیں گے:
ذکرِ الٰہی کی قرآن و حدیث میں کیا اہمیت ہے؟
اللہ کو یاد کرنے سے دلوں کو اطمینان کیسے حاصل ہوتا ہے؟
دنیاوی پریشانیوں کا حل ذکرِ الٰہی میں کیسے چھپا ہے؟
مدرس جامعہ کی خصوصی نصائح اور دعائیہ کلمات۔
ہماری کوشش ہے کہ آپ تک مستند علم اور بہترین اسلامی پیغامات پہنچائیں۔ اگر آپ کو یہ بیان پسند آئے تو اسے صدقہ جاریہ کی نیت سے اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔
ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ آپ کو حضرت مفتی صاحب کے مزید بیانات بروقت مل سکیں۔
پہلے comment میں UK account کی لنک سینڈ کیا ہے وہ بھی فالو کریں

07/04/2026

مولانا مفتی محمد ارشاد صاحب
موضوع اللہ تعالیٰ کے عذاب سے نجات کے دو ذرائع
゚ #مولانا #مفتی #محمد #ارشاد #صاحب

22/03/2026
22/03/2026

مولانا مفتی محمد ارشاد صاحب موضوع
قرآن مجید کو ترتیل کے ساتھ پڑھنا چاہیے

عیدالفطر کی دوسرا دن مبارک ہو سب مسلمانوں کو مولانا مفتی محمد ارشاد صاحب کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو عید الفطر مبارک ہو
22/03/2026

عیدالفطر کی دوسرا دن مبارک ہو سب مسلمانوں کو
مولانا مفتی محمد ارشاد صاحب کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو عید الفطر مبارک ہو

اے اللہ ہر مسلمان کو اپنے حافظ وامان میں رکھے ❣️❣️❣️       ゚
19/03/2026

اے اللہ ہر مسلمان کو اپنے حافظ وامان میں رکھے ❣️❣️❣️

16/03/2026

مولانا مفتی محمد ارشاد صاحب

امریکہ او اسرائیل صرف مسلمان دہ مسلمان خلاف جنگئ
ایا موجودہ حالات کی دہ ایران سرہ مرستہ کول پکار دی کنہ
بیان ضرور واؤ رے
او مخکئ ہم شئر کئ
اللہ تعالیٰ دہ رضا دپارہ
#مولانا #مفتی #محمد #ارشاد #صاحب

07/03/2026

مولانا مفتی محمد ارشاد صاحب
کل بروز جمعہ بٹخیلہ بازار میں اسرائیل اور امریکہ کے خلاف احتجاج میں شریک تھے
پورے امت مسلمہ کے لئے دعاگوں تھے
#مولانا #مفتی #محمد #ارشاد #صاحب

Address

Malakand
Malakand
23020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when maulana mufti Muhammad irshad official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share