Rahbariyat Followers

Rahbariyat Followers Lodhi Khel Social Media

19/10/2025
11/10/2025

📚✨ تعلیمی سیمنار لودھی خیل ✨📚

محترم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جیسا کہ آپ کو بخوبی معلوم ہے، کہ قومی خطیب امام جمعہ لودھی خیل کی سرپرستی اور امامیہ لائبریری کے زیرِ اہتمام ایک بامقصد تعلیمی سفر کئی سالوں سے کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
اس تعلیمی کارواں کے تحت:
• 🌿 گرمیوں میں فری ٹیوشن و درسِ احکام پروگرام کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
• 🌿 سرور الیتیمی پروگرام کے ذریعے یتیم و غریب بچوں کو ہر سال کاپیاں، یونیفارم اور دیگر تعلیمی سامان فراہم کیا جاتا ہے۔
• 🌿 مستحق طلباء کے لیے تعلیمی وظائف پروگرام بھی مسلسل جاری ہے۔

ابھی ان ہی کاوشوں کا تسلسل ہے کہ ایک اہم تعلیمی سیمینار بعنوان ✨"مِن ظُلُمَات اِلٰی نُوْر" ✨ بروز اتوار 19 اکتوبر پرائمری سکول ( بوائز ) لودھی خیل میں منعقد کیا جا رہا ہے۔
اس عظیم مقصد کے حصول کے لیے ہم آپ سے بھرپور شمولیت کی درخواست کرتے ہیں تاکہ یہ کارواں مزید آگے بڑھ سکے اور تعلیم کا نور ہر گھر تک پہنچے۔
🤝 آپ کا تعاون، ہماری کامیابی!
منجانب:
امامیہ لائبریری و جوانان لودھی خیل ۔

08/07/2025

Address

Lodhi Khel, Hangu
Lodhi Khel
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahbariyat Followers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share