Halqa e Zikar Chowk Azam

Halqa e Zikar Chowk Azam ہر جمعتہ المبارک کو القائد پبلک سکول چوک اعظم میں نمازِمغرب کے ساتھ محفل ذکر خفی قلبی منعقد ہوتی ہے۔

دعوت نامہ برائے ہفتہ وار محفلِ ذکرآج بتاریخ  02 اکتوبر بروز جمعتہ المبارک بمقام: القائد پبلک سکول،چوک اعظمشرکت فرما کر ق...
02/10/2026

دعوت نامہ برائے ہفتہ وار محفلِ ذکر
آج بتاریخ 02 اکتوبر بروز جمعتہ المبارک
بمقام: القائد پبلک سکول،چوک اعظم
شرکت فرما کر قلوب و اذہان کو منور و معطر فرمائیں. شکریہ

در مدحِ شیخ عبدالقادر جیلانی ؒاز حضرت فقیر تابشؔ کمال (سربراہ و سجادہ نشیں سلسلہ اویسیہ کمالیہ)
24/09/2026

در مدحِ شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ
از حضرت فقیر تابشؔ کمال
(سربراہ و سجادہ نشیں سلسلہ اویسیہ کمالیہ)

16/09/2026

لطیفۂ اخفٰی ۔۔ اس لطیفہ میں حضور نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ اقدس سے سبز رنگ کے انوارات ذاکر کے قلب کو منور کرتے ہیں۔۔۔💚
゚

سلسلۂ عالیہ اویسیہ کمالیہ حلقۂ ذِکر چوک اعظم                 ゚
15/09/2026

سلسلۂ عالیہ اویسیہ کمالیہ
حلقۂ ذِکر چوک اعظم
゚

14/09/2026

سلسلۂ عالیہ الاویسیہ کمالیہ کے زیر اہتمام القائد پبلک سکول چوک اعظم تمام احباب ذکرِخفی قلبی سے اپنی روح اور دل کو منور کرتے ہوئے۔
゚

الحمدللہ۔۔۔ سلسلۂ عالیہ اویسیہ کمالیہ،حلقۂ ذِکر چوک اعظم کے زیر اہتمام 11 ستمبر بروز جمعتہ المبارک  کو ایک عظیم الشان مح...
12/09/2026

الحمدللہ۔۔۔ سلسلۂ عالیہ اویسیہ کمالیہ،حلقۂ ذِکر چوک اعظم کے زیر اہتمام 11 ستمبر بروز جمعتہ المبارک کو ایک عظیم الشان محفل ذکر منعقد ہوئی۔۔۔ جس میں اہل علاقہ کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی سعادت حاصل کی ۔ محفل کے آغاز سے پہلے زیادہ سے زیادہ درودشریف کا نذرانہ آقا کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں پیش کیا گیا۔۔
پھر تلاوت قرآن کریم ہوئی اور محفل نعت کا آغاز کیا گیا۔۔۔ محفل نعت کے بعد نمازِمغرب علامہ محبوب الحسن صاحب نے باجماعت ادا کروائی۔
نمازِمغرب کے بعد حلقہ ذکر کے ایک ساتھی نے ذکر خفی قلبی کروایا۔۔۔۔
ذکر کے بعد علامہ محبوب الحسن صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا۔۔۔
خطاب کے بعد نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کیا گیا۔
اس کے بعد ختم خواجگان ہوا اور آخر پر دعا کی گئی۔
اور تمام حاضرین کو کھانا پیش کیا گیا۔۔۔ اللہ کریم اس سلسلہ کو تاقیامت شاد و آباد رکھے اور تمام ساتھیوں کو استقامت عطا فرمائے۔ آمین
゚

ہر اہلِ عشق اور اہلِ محبت کو شرکت کی خاص دعوت ہے.بمقام: القائد پبلک سکول،وارڈنمبر3، فتح پور روڈ، چوک اعظم
11/09/2026

ہر اہلِ عشق اور اہلِ محبت کو شرکت کی خاص دعوت ہے.
بمقام: القائد پبلک سکول،وارڈنمبر3، فتح پور روڈ، چوک اعظم

Address

Al Quaid Public School, Ward #3 , Fateh Pur Road, Chowk Azam
Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Halqa e Zikar Chowk Azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share