𝗥𝗮𝗵 𝗘 𝗛𝗶𝗱𝗮𝘆𝗮𝘁

𝗥𝗮𝗵 𝗘 𝗛𝗶𝗱𝗮𝘆𝗮𝘁 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝗥𝗮𝗵 𝗘 𝗛𝗶𝗱𝗮𝘆𝗮𝘁, Religious Center, Layyah.

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ
Our Mission To Spread Islam �
Stay Connected To Allah SWT 🕋
To get Daily Islamic Vibes,
keep Supporting Us �


Seeking your prayers Aamra

🎀💯
03/08/2026

🎀💯

03/08/2026

آج کا قرآنی سبق......‼️📖
حق کے ساتھ باطل کو گڈمڈ نہ کرو
أَعـوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّيطٰنِ الرَّجِيـم۔
بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم۔
اور حق کو باطل کے ساتھ گڈمڈ نہ کرو ، اور نہ حق بات کو چھپاؤ جبکہ ( اصل حقیقت ) تم اچھی طرح جانتے ہو.
سورۃ البقرہ (2)، آیت نمبر 42.

عہدِ الست 🫶🏻
02/08/2026

عہدِ الست

🫶🏻

01/08/2026

آج کا قرآنی سبق.....‼️
بڑی خرابی
أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيطٰن الرَّجيـم.
بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ.
پھر بڑی خرابی ہے ان نماز پڑھنے والوں کی، جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں ،جو دکھاوا کرتے ہیں اور دوسروں کو معمولی چیز دینے سے بھی انکار کرتے ہیں ۔
سورۃ الماعون (107)، آیت نمبر 4 تا 7.

Jumma Sunnah
31/07/2026

Jumma Sunnah

تقویٰ || دی الٹیمیٹ پاور
28/07/2026

تقویٰ || دی الٹیمیٹ پاور

❤️🎀
28/07/2026

❤️🎀

26/07/2026

آج کا قرآنی سبق.....‼️
ابدی کامیابی کسے ملے گی ؟
أَعـوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّيطٰنِ الرَّجِيـم۔
بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ۔
فلاح اس نے پائی ہے جس نے پاکیزگی اختیار کی ، اور اپنے پروردگار کا نام لیا ، اور نماز پڑھی ۔ لیکن تم لوگ دنیوی زندگی کو مقدم رکھتے ہو ، حالانکہ آخرت کہیں زیادہ بہتر اور کہیں زیادہ پائیدار ہے ۔
سورۃ الاعلیٰ (87)، آیت نمبر 14 تا 17۔

منہ ڈھانپ کے رکھنا کہ گنہگار بہت ہوںمیت کو میری دیکھنے آئیں تو عجب کیاآج اشک میرے نعت سنائیں تو عجب کیاصَــلَّــی اللّٰـ...
25/07/2026

منہ ڈھانپ کے رکھنا کہ گنہگار بہت ہوں
میت کو میری دیکھنے آئیں تو عجب کیا
آج اشک میرے نعت سنائیں تو عجب کیا
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم

🤔❓🎀
25/07/2026

🤔❓🎀

Address

Layyah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗥𝗮𝗵 𝗘 𝗛𝗶𝗱𝗮𝘆𝗮𝘁 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share