Almi Majlis e Khatm E Nabowat Chowk Azam

Almi Majlis e Khatm E Nabowat Chowk Azam مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّٖن

23/10/2024

عظیم الشان فقید المثال تحفظ ختم نبوت کانفرس اڈاقاضی آبادسے علماء کرام کا خطاب،
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت چوک اعظم
کے زیر اہتمام مدرسہ اصحابِ صفہ قاضی آباد میں عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوئی
کانفرنس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے امت کے تمام طبقات نےبھرپورشرکت کی،
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا توہین رسالت ناقابل معافی جرم ہے،

کوئی بھی مسلمان اسے برداشت نہیں کر سکتا،
آخری سانس تک ختم نبوت کاتحفظ کریں گے،

50سال سےختم نبوت کے قوانین کی حفاظت کررہے ہیں کوئی مائی کا لعل اسے تبدیل نہیں کرسکتا،
گولڈن جوبلی کانفرنس کےبعدقادیانیت کازوال بڑی تیزی سے شروع ہوچکا،

کادیانی اپنی کادیانیت کی حقیقت سے واقف ہونےکےبعددھڑادھڑاسلام میں داخل ہو رہےہیں،

مسلمانوں کوچاہیئےکادیانیوں سےہرقسم کے تعلقات منقطع کریں،
کادیانیوں کی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں،کانفرنس میں
، مولانا نور محمد ہزاروی امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سرگودھا پیر طریقت رہبر شریعت مولانا پیرمحمدعامراختر جمعیت علمائے اسلام ضلع لیہ کے امیر مفتی منیر احمد صاحب نقشبندی قادری کےخطابات ہوئے،
کانفرنس میں تمام مسالک کے علماءکرام وتاجر حضرات نے بھرپور شرکت فرمائی،
کانفرنس کی اختتامی دعا شیخ الحدیث مفتی منیر احمد مھتمم تعلیم القرآن فتح پورنے کروائی
کانفرس میں کثیر تعداد میں علماء کرام عوام الناس نے شرکت کی
کامیاب کانفرنس کے انعقاد پرعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت چوک اعظم فیصل آباد روڈ کمیٹی کے مولانا محمد صدام اوران کےتمام رفقاء مولانا محمد ثرمد قاری محمد زاہد مولانا اکرام بھائی عبد الحق بھائی کلیم اللہ۔بھائی فیاض قاری محمد اعجاز مولانا شبیر احمد مولانا محمد ظریف قاری محمد طاہر مفتی شمس الرحمن کوزبردست خراج تحسین پیش کیا تمام شرکاء نے کادیانی مصنوعات شیزان وغیرہ کے بائیکاٹ کا وعدہ کیا
اسٹیج کے فرائض مولانا محمد صدام نےسرانجام دیئے،



17/10/2024

مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّٖن

16/10/2024

مولانا اکرام الحق خان صاحب کی زبانی قادیانیت کی چھترول

11/10/2024
11/10/2024

مخدوم الصلحاءحضرت مولانا سید مفخرالزمان شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی ختم نبوّت کانفرنس اڈا بھاگل پر آمد کانفرنس کا سماں مزید دلکش ہو گیا سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس بمقام مدرسہ سیدنا حسن و حسین اڈا بھاگل چوبارہ روڈلیہ میں حفظ قرآن مجید مکمل کرنے والے طلباء کرام اوردوسالہ دراسات دینیہ کورس مکمل کرنے والی طالبات کے سرپرستوں کی دستار بندی کے خوبصورت مناظر
مخدوم الصلحاءحضرت مولانا سید مفخرالزمان شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ خانقاہ شمسیہ بدیعیہ بہاولپور

سالانہ عظیم الشان فقید المثال تحفظ ختم نبوت کانفرنس اڈہ بھاگل سے علماء کرام کا خطاب،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت چوک اعظم کے...
09/10/2024

سالانہ عظیم الشان فقید المثال تحفظ ختم نبوت کانفرنس اڈہ بھاگل سے علماء کرام کا خطاب،
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت چوک اعظم
کے زیر اہتمام مدرسہ سیّدنا حسن وحسین اڈابھاگل میں عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوئی
کانفرنس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے امت کے تمام طبقات نےبھرپورشرکت کی،
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا توہین رسالت ناقابل معافی جرم ہے،

کوئی بھی مسلمان اسے برداشت نہیں کر سکتا،
آخری سانس تک ختم نبوت کاتحفظ کریں گے،

50سال سےختم نبوت کے قوانین کی حفاظت کررہے ہیں کوئی مائی کا لعل اسے تبدیل نہیں کرسکتا،
گولڈن جوبلی کانفرنس کےبعدقادیانیت کازوال بڑی تیزی سے شروع ہوچکا،

کادیانی اپنی کادیانیت کی حقیقت سے واقف ہونےکےبعددھڑادھڑاسلام میں داخل ہو رہےہیں،

مسلمانوں کوچاہیئےکادیانیوں سےہرقسم کے تعلقات منقطع کریں،
کادیانیوں کی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں،
قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ آف پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مبارک ثانی کیس کا جلد از جلد تفصیلی فیصلہ جاری کرکے امت مسلمہ کو اضطراب سے نکالیں ،
سلام ہے شاہین ختم نبوت مولنا اللّٰہ وسایا کو جو پیرانہ سالی ختم نبوت کے علم کو بلند کر رہے ہیں
مولنا پیرنواز نورانی

کانفرنس میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما شاہین ختم نبوت مولانا اللہ وسایاصاحب،مولانا اکرام الحق امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت مردان، مولانا نور محمد ہزاروی امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سرگودھا ،
پیر طریقت مولناپیر مفخرالزمان شاہ صاحب
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لیہ بھکر کے مبلغ مولانا محمد نعیم صاحب،
جمعیت علمائے پاکستان ضلع لیہ کے صدر مولانا پیر محمد نواز نورانی مرکزی جمعیت اہل حدیث کےمولاناشفقت الرحمن رندھاوا
قاری محمد ادریس آصف قاری احسان اللہ فاروقی عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لیہ کےخطابات ہوئے،
کانفرنس میں تمام مسالک کے علماءکرام وتاجر حضرات نے بھرپور شرکت فرمائی،
کانفرنس کےتمام انتظامات کی نگرانی مولانا علی معاویہ امیرعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت چوک اعظم نےکی،
کانفرنس کو کامیاب بنانے کیلئے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت چوک اعظم کےذمہ داران قاری محمد ابوبکر مدنی،
فدائے ختم نبوت چوہدری محمد اجمل،
مولانا محمد ابراہیم تونسوی مولاناعمرفاروق مولاناحیات اللہ مولانا رحمت اللہ مفتی یاسین ربانی مولانا عبید اللہ مولانا عبد الرؤف مولانا محمد علی خان ترابی مولانا عبد الجبار مولانا عبد الستار چوہدری محمد اجمل مولانا پیر محمد یوسف نقشبندی مولانا عبد الرحیم مولانا عبدالکریم مولانا عبد المجید مولاناسمیع اللہ سبحانی مفتی کفایت اللہ مولانا محمد سلیمان مولانا محمد معاویہ مولانا محمد ہاشم مولاناعمرفاروق قاری محمد عابد فاروقی مہردرمحمدکھیڑا ماسٹر محمد سلیم مولانا نیاز فاروقی مولانا محمد صدام مولانا اکرام قاری محمد زاہد قاری محمد اعجاز قاری محمد صدیق مولنا قاری احسان اللہ فاروقی رہنما عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لیہ مسلسل متحرک رہے،
کانفرنس کی اختتامی دعا شیخ الحدیث مفتی منیر احمد مھتمم تعلیم القرآن فتح پورنے کروائی
کانفرنس میں قاری منور حسین جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے اسلام لیہ
قاری عبدالرحمان رحمانی جھرکل،مفتی ضیاء الحق،مولنااصغرتمیمی مولناعارف سہیل مولناالیاس ندیم قاری اعجاز نواں مولناطاہرنواں کوٹ قاری محمد زاھد قاضی آباد،مولناامیرمعاویہ مولناعتیق کاشف ودیگر کثیر تعداد میں علماء کرام نے شرکت کی
کانفرنس میں ھیڈویرڑی،نواں کوٹ،قاضی آباد،چکنمبر401,رفیق آباد ،پیرجگی،563چک،جمن شاہ ودیگر چکوک سے قافلوں نے شرکت کی،
خطباءکرام نےبھرپور کامیاب کانفرنس کے انعقاد اور تمام مکاتب فکرکوجمع کرنے پرعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت چوک اعظم کے امیرمولانا علی معاویہ اوران کےتمام رفقاء کوزبردست خراج تحسین پیش کیا تمام شرکاء نے کادیانی مصنوعات شیزان وغیرہ کے بائیکاٹ کا وعدہ کیا
اسٹیج کے فرائض مولنامحمدساجدمبلغ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت میانوالی خوشاب نےسرانجام دیئے،

تحفظ ختم نبوت کانفرنس اڈابھاگل کی قراردادیں۔1۔اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکربجالاتےہوئےتمام مشائخ و علماء کرام تاجر حضرات ...
06/10/2024

تحفظ ختم نبوت کانفرنس اڈابھاگل کی قراردادیں۔
1۔اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکربجالاتےہوئےتمام مشائخ و علماء کرام تاجر حضرات جملہ شرکاء کانفرنس کا شکریہ ادا کرتے ہیں
2یہ عظیم اجتماع حکومت وقت سے مطالبہ کرتاہےکہ قادیانیوں کو 1984کےامتناع قادیانیت آرڈیننس کی روشنی میں شعائر اسلام کے استعمال سے روکیں قانون نافذ کرنے والے ادارے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے عملی طور پر اپنا کردار ادا کریں
3۔تحفظ ناموسِ رسالت کے قانون کوغیرمؤثراورختم کرنے کی سازشیں عروج پر ہیں یہ عظیم اجتماع حکومت وقت سے مطالبہ کرتاہےکہ ناموسِ رسالت قانون کے خلاف اندرونی اور بیرونی سازشوں کوبےنقاب کرکےان کاسدباب کیاجائے
4۔تمام سول اورفوج کے محکموں سے قادیانیوں کو کلیدی عہدوں سے ہٹایا جائے
5.یہ عظیم اجتماع حکومت وقت سے مطالبہ کرتاہےکہ قادیانیوں کی عبادت گاہوں سے اسلامی شعائر کوہٹایاجائے
6.یہ عظیم اجتماع حکومت وقت سے مطالبہ کرتاہےکہ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کی روشنی میں مرتدکی شرعی سزاءکااجراء اور نفاذ کیاجائے دیگر اقلیتوں کی طرح قادیانی اوقاف کوبھی حکومتی تحویل میں لیاجائے
7۔یہ عظیم اجتماع حکومت وقت سے مطالبہ کرتاہےکہ توہینِ رسالت کے مجرموں کو فوری طور پر قانون پر عمل درآمد کرتے ہوئے پھانسی دی جائے

انشاء اللّٰہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت چوک اعظم کے زیر اہتمام سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس بتاریخ 4 اکتوبر بروز جمعۃ المب...
03/10/2024

انشاء اللّٰہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت چوک اعظم کے زیر اہتمام سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس بتاریخ 4 اکتوبر بروز جمعۃ المبارک بعد نماز مغرب انشاء اللّٰہ بڑی شان و شوکت کے ساتھ منعقد ہو گی احباب اس کانفرنس میں شرکت فرما کر اپنے عقائد کی اصلاح فرمائیں

Address

Chak 351 TDA Post Office Rafiqabad Tehseel Chobara
Layyah
31200

Telephone

+923001282532

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Almi Majlis e Khatm E Nabowat Chowk Azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Almi Majlis e Khatm E Nabowat Chowk Azam:

Share