Faqeeran e Dary Mustafa -FDM

Faqeeran e Dary Mustafa -FDM FDM

انشاء اللہ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں کے جھرمٹ میں تحریک منہاج القرآن لیہ کے زیرِ اہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن ا...
25/02/2026

انشاء اللہ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں کے جھرمٹ میں تحریک منہاج القرآن لیہ کے زیرِ اہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن ان شاءاللہ تعالیٰ 15 تا 20 رمضان المبارک بمطابق 5 تا 10 مارچ 2026 منعقد ہو رہے ہیں۔

جناح پارک لیہ میں بعد نماز فجر صرف 1 گھنٹہ پر مشتمل نشست ہو گی۔

ہر روز نیا سکالر اور نیا موضوع

خواتین کے لیے پردے کا انتظام ہو گا

اہل اسلام سے شرکت کی اپیل ہے۔

تحریک منہاج القران لیہ
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن لیہ
منہاج القران یوتھ لیگ لیہ
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لیہ
پاکستان عوامی تحریک لیہ


6
#انشاءـاللّٰہ




28/12/2025

توجہ فرمائیں۔

السلام علیکم۔

فقیران در مصطفے (FDM) میرج پروجیکٹ کے زیر انتظام اور انجمن تاجران لیہ (حاجی اظہر خان ہانس) کے زیر اہتمام لیہ شہر کی 10 مستحق یتیم بہنوں/ بیٹیوں کی رخصتی کے فرض کی ادائیگی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

لیہ شہر سے مستحق یتیم بیٹیوں کے سرپرست 20 جنوری 2026 تک فارم جمع کروا سکتے ہیں۔

انشاء اللہ ضروری سامان حوالگی کا فنکشن یکم فروری کے بعد کیا جائے گا۔

نوٹ۔۔۔ مستحق درخواست گزار کا یتیم ہونا ضروری ہے۔

فارم جمع کروانے کی جگہ۔شیخ نیاز آٹو سروس نزد خان کی ہٹی عید گاہ روڈ لیہ۔
03006764617

Address

Layyah

Telephone

03066204547

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faqeeran e Dary Mustafa -FDM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share