World Azadari Markz

World Azadari Markz This is Azadari Markz Page.Zikr.e.Ahl Bait as

30/07/2024

Pak Daman Lahore 🙏

پاراچنار کے مومنین کی صِحت و سلامتی کے لئے تمام مومنین و مومنات سے دُعا کی اپیل ہے اور شہدائے پاراچنار کے لئے سورۃ فاتحہ...
30/07/2024

پاراچنار کے مومنین کی صِحت و سلامتی کے لئے تمام مومنین و مومنات سے دُعا کی اپیل ہے اور شہدائے پاراچنار کے لئے سورۃ فاتحہ کی درخواست سے
بے شک پاراچنار کے مومنین و مومنات کے لئے یہ ایک بہت مشکل وقت ہے
اللّٰہ(ج) بحقِ محمّد(ص) و آلِ محمّد(ع) اور کربلا والوں(ع) کے صدقے ان کی جان و مال عزّت و آبرو لی حفاظت فرمائے
اور شہدائے پاراچنار کو سیّد الشہداء امام حَسین(ع) کی بارگاہ میں جگہ عطا فرمائے اور شہداٰئے پاراچنار کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور امامِ زمانہ(ع) کو جلد اذنِ ظہور عطا فرمائے

شریکِ غم و دُعا گو:
واجد حسین

18/07/2024

10 محرم الحرام
عزا داری امام حسین علیہ السلام
مرکزی امام بارگاہ حسینیہ کھرل عظیم ،لیہ
بانی مجلس:سید برکت شاہ نقوی

*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ**رِضَاً بِقَضَائِهِ وَ تَسْلِیمَاًلِاَمْرِهْ😢**🚨افسوناک خبر💔🥲🇮🇷**ایرانی صد...
20/05/2024

*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*
*رِضَاً بِقَضَائِهِ وَ تَسْلِیمَاًلِاَمْرِهْ😢*
*🚨افسوناک خبر💔🥲🇮🇷*
*ایرانی صدر سید ابرہیم رئیسی آذربائیجان کے علاقے میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ۔ ایران میں تین روزہ سوگ کا اعلان*
*اللّٰہ رب العزت بحق پنجتنٔ پاک مرحوم کی مغفرت و درجات بلند شفاعت اہلبیتٔ نصیب اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یارب العالمین🚩🤲*
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ🩵*

Proud Gems Of Millat E Tassh'io 💎👑🔥♥️
25/04/2024

Proud Gems Of Millat E Tassh'io 💎👑🔥♥️








نماز عید الفطر حسینیہ امام بار گاہ کھرل عظیم
12/04/2024

نماز عید الفطر حسینیہ امام بار گاہ کھرل عظیم

25/02/2024

تمام عالم اسلام کو امام مہدی ؑکا 1190 واں یوم ولادت مبارک ہو!
محتاج دعا:واجد حسین جعفری

21/02/2024

🌹🌹🌹🌹یا علی (ع) مدد🌹

جشن آمدِ موذن کربلا 🙏🏻🌹 عالی مقام🌹
، بنیاد لاالہ🌹، دیں پناہ،🌹 صابر عظیم🌹
، نواسہ رسول،❤🙏🏻🌹 جگر گوشہ بتول، 🙏🏻🌹تفسیر سورہ فجر🌹❤ پاک معصومہ صغری کا دل کا چین ❤🌹🙏🏻
ام لیلی کا لخت جگر🌹❤
ابا عبداللہ،🌹❤🌹 تصویر محمد عربی 🎉🌹❤ سیدی شباب اہل الجناں، سبط پیمبر،🌹🙏❤

شہزادہ علی اکبر حسین ابن علی ع🌹🙏❤🎉🌹🎈 تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو۔💐💐💐💐💐💐💐💐💐

18/12/2023

Address

Layyah City
Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World Azadari Markz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share