07/09/2026
آنکھوں کا تارا نامِ محمد ﷺ
دل کا اُجالا نامِ محمد ﷺ
نامِ محمد ﷺ وہ نامِ مبارک ہے جس میں محبت بھی ہے، سکون بھی ہے اور رحمت بھی۔
دل کو چین ملتا ہے جب زبان پر درود و سلام آتا ہے۔ آئیے آج محبتِ رسول ﷺ کا اظہار کرتے ہوئے کثرت سے درودِ پاک پڑھیں۔
اور اگر آپ کو ایسی خوبصورت اسلامی اور ایمان افروز پوسٹس اور ویڈیوز پسند ہیں تو نورانی چینل کو ضرور Subscribe کریں اور دوسروں تک بھی یہ پیغام پہنچائیں۔
اللّٰهم صلِّ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ وبارك وسلِّم۔ ﷺ
#محمدﷺ #درودشریف #نعت