voice of Jui larkana - ڈجیٹل میڈیا

voice of Jui larkana - ڈجیٹل میڈیا جے یو آئی لاڑکانہ کی آواز

ڈیجیٹل میڈیا

Like, follow, share,

06/02/2026

I got over 200 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

جمعيت علماء اسلام  #لاڙڪاڻو پاران 8 فيبروري 2024 بدترين انتخابي ڌانڌلي جي خلاف قائد جمعيت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب ج...
05/02/2026

جمعيت علماء اسلام #لاڙڪاڻو پاران
8 فيبروري 2024 بدترين انتخابي ڌانڌلي جي خلاف قائد جمعيت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب جي حڪم تي پوري ملڪ جيان لاڙڪاڻو شھر ۾ احتجاجي مظاهرو 8 فيبروري 2026 بروز آچر صبح 10بجي جامعه اسلاميه کان لاڙڪاڻو پريس ڪلب تائين احتجاجي مظاهري کي خصوصي خطاب قائد لاڙڪاڻو حضرت علامه ناصر خالد محمود سومرو صاحب ڪندا.








24/01/2026

سینئیر صحافی ایم بی عباسی کا سوال پاکستان میں جمعیت علماء اسلام بڑے بڑے جلسے کرتے ہے سندھ میں بڑے بڑے جلسے کرتے ہے۔ جی یو آء کا سندھ میں ایک بھی ایم پی اے نہیں وجہ کیا ہے؟ سنیں قائد سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب کا جواب تفصیلی گفتگو







23/01/2026

یوسی بیر شریف کے چیرمین کی اھم پریس کانفرنس

voice of Jui larkana - ڈجیٹل میڈیا





ملکی معاملات میں مشاورت ، مشارکت اور مفاہمت کی روش کو اپنائیں تو ہم بہت سے الجھے ہوئے مسائل سے نکل سکتے ہیں مولانا فضل ا...
22/01/2026

ملکی معاملات میں مشاورت ، مشارکت اور مفاہمت کی روش کو اپنائیں تو ہم بہت سے الجھے ہوئے مسائل سے نکل سکتے ہیں مولانا فضل الرحمان صاحب

لیکن ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عربوں کی پیٹھ پر اسرائیل کی صورت میں ایسا خنجر گھونپا جس سے آج بھی پیپ رس رہا ہے عرب زخمی ہے مسلمان زخمی ہیں
مولانا فضل الرحمان صاحب

سلامتی کونسل اور بین الاقوامی ادارے کے ہوتے ہوئے بورڈ آف پیس کا بننا کیا یہ متنازعہ نہیں ہے ؟ مولانا فضل الرحمان صاحب

ہر جگھ یہی امریکہ امن کے نام پر گیا ہے لیبیا ، افغانستان کی صورتحال آپ نے دیکھی اب آئے ہیں فلسطین میں امن کے نام پر مولانا فضل الرحمان صاحب

‏ہم آٹھ فروری کو سیاہ دن کے طور پر منائیں گے ، کیا کچھ نہیں کیا گیا عوام کے ووٹ سے ‏مولانا فضل الرحمان صاحب
‏⁦‪
ان قانون سازیوں کو واپس کرنا ہوگا ، جن میں استثناء اور مراعات حاصل کی گئی ہیں اس کو واپس کرنا ہوگا نہ اس کا اسلام میں جواز ہے نہ اس کا آئین میں جواز ہے اور نہ اس کا اخلاقی اعتبار سے کوئی جواز بنتا ہے مولانا فضل الرحمان صاحب







مولانا فضل الرحمٰن صاحب اس ملک کی سیاست میں اصولی مزاحمت، آئینی بالادستی اور عوامی حقِ حکمرانی کی مضبوط آواز ہیں۔ جب پار...
20/01/2026

مولانا فضل الرحمٰن صاحب اس ملک کی سیاست میں اصولی مزاحمت، آئینی بالادستی اور عوامی حقِ حکمرانی کی مضبوط آواز ہیں۔ جب پارلیمان کو بے معنی بنایا گیا، جب جمہوریت کو کمزور اور فیصلے بند کمروں میں ہونے لگے، تب مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے کھل کر سلیکٹڈ نظام، اسٹیبلشمنٹ نواز سیاست اور سیاسی انجینئرنگ کی مخالفت کی۔ انہوں نے اقتدار کی سیاست نہیں کی بلکہ عوام کے ووٹ، آئین کی حرمت اور پارلیمان کی خودمختاری کے لیے سڑکوں سے ایوانوں تک جدوجہد کی۔ یہی وجہ ہے کہ آج بھی کارکن جانتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی سیاست مفاہمت نہیں، مزاحمت ہے؛ خاموشی نہیں، جرات ہے؛ اور مصلحت نہیں، اصول ہے۔







قائدِ جمعیتہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب اپنی خالہ اور یاسر شاہ ، مزمل شاہ ، مدثر شاہ کی والدہ ماجدہ کی وفات پر  اظہارِ ...
20/01/2026

قائدِ جمعیتہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب اپنی خالہ اور یاسر شاہ ، مزمل شاہ ، مدثر شاہ کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔





Address

Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when voice of Jui larkana - ڈجیٹل میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share