09/11/2025
خوشخبری
بزم حضوری لاڑکانہ کی طرف سے بتاریخ 29 نومبر بروز ھفتہ بعد نماز ظہر تقریبا 2 بجہ شیخ زید موڑ سے درگاہ مسکین پور شریف کے لیے ایک وین (احباب کے زیادہ ہونے کی صورت میں دو وین) کا بندوبست کیا جائے گا ۔
شیڈیول
2 بجہ روانگی شیخ زید موڑ سے نماز عصر و مغرب نماز درگاہ مسکین پور شریف میں ادا کی جائے گی ۔
فورا بعد نماز مغرب مرشدی و مربی حضرت قبلہ کا لاجواب خطاب
بعد از خطاب لاجواب لذیذ طعام ہوگا ۔
بعد از طعام ، مصافحہ و زیارت مرشد حضور ہوگی ، اس کے بعد واپسی شیخ زید موڑ تک ہوگی ۔
منجانب۔ اراکین بزم حضوری لاڑکانہ رابطہ نمبر
03123253407
03313447747
03313407084
0345 2232383
دوستوں سے گذارش ہے کہ اپنے دوست و احباب کو اس بابرکت پروگرام کی دعوت دینے کی تیاری شروع کریں اور زیادہ سے زیادہ شرکت کریں ، بہت سارے علماء و بزرگان دین کی زیارت اور فقراء کی صحبت نصیب ھوگی، فیض کی برکات ملیں گے اور طعام و شربت کی بھی لذت میسر ھوگی ۔