Kaneez E Ahlybaitع

Kaneez E Ahlybaitع ان چہروں پر سلام
جن کی مسکراہٹ کا سبب ذِکر علی (ع) ہے♥️

یا اللہ ! زائرینِ امام حسینؑ کو اپنی امان میں رکھ، ان کے سفر کو آسان، محفوظ اور مقبول فرما۔الہی آمین - 🤲
01/08/2026

یا اللہ !
زائرینِ امام حسینؑ کو اپنی امان میں رکھ، ان کے سفر کو آسان، محفوظ اور مقبول فرما۔

الہی آمین - 🤲

31/07/2026

پاؤں بخشے ہیں تو توفیق سفر بھی دے دے
مولا ہمیں بھی اذنِ زیارت عطا کریں🥺❤️🤲

وہ جو دُر آپ نے تحفے میں مجھے بخشے تھے💔انکو بےدردی سے ظالم نے اتارا بابا 😭
28/07/2026

وہ جو دُر آپ نے تحفے میں مجھے بخشے تھے💔
انکو بےدردی سے ظالم نے اتارا بابا 😭

26/07/2026

اس سال بھی بلاوا نہیں آیا
مولا بہت شوق تھا اربعین کا😭❤️‍🩹

اگر بس بھی جائے مــ٘ــدینــ٘ــہ دوبارہنہ آئے گی اس میں سکینــ٘ــہؑ دوبارہ💔💔
25/07/2026

اگر بس بھی جائے مــ٘ــدینــ٘ــہ دوبارہ
نہ آئے گی اس میں سکینــ٘ــہؑ دوبارہ💔💔

23/07/2026

*امریکہ کی دہشتگردانہ حملے میں شلمچہ سرحدی گزرگاہ پر شہداء کی تعداد میں اضافہ اور دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع*
*یہ گزرگاہ امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے زائرین سے بھری ہوئی تھی۔*

- *مقام*: شلمچہ بارڈر - ایران کی جانب
- *ہدف*: اربعین کے زائرین سے بھرا ہوا مسافر ٹرمینل
- *نتیجہ*: شہداء کی تعداد میں اضافہ + متعدد زخمی

یہ ایک بہت افسوسناک واقعہ ہے، خاص طور پر کیونکہ یہ زائرین کے ایک بڑے اجتماع کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

23/07/2026

پروردگار عالم زایرین امام حسین علیہ السلام کی حفاظت فرمائے🤲😭

19/07/2026

جو سینہ شاہ پہ سوتی تھی
اب وہ ہی خاک پہ سوتی ہے
یہ بالی سکینہ ہے😭💔

18/07/2026

‏نصیب ہو ایک ایسا اربعین مولا ؀
اپنے پاؤں بھی تیرے عشق میں زخمی کروں 🥺🤲🏻🩵

Address

Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaneez E Ahlybaitع posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Kaneez E Ahlybaitع:

Shortcuts

Share