25/02/2024
15 : شعبان
*روزِ ولادت صاحبِ العصرِ والزمان، حجتِ خدا امام مہدی علیہ السلام
امیر المومنین امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا:
’’(امام مہدی علیہ السلام کے) ظہور کا انتظار کرو اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو‘‘ (بحار، ج ۱۵، ص۱۲۳)
آپکو وقت کے امام،قائمِ آلِ محمدؐ حضرتِ امام محمد مہدی علیہ السلام کے روزِولادت با سعادت کے پُرمسرت دن کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕