23/07/2026
سعودی عرب کے پرچم بردار آئل ٹینکروں پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ایسے حملے بین الاقوامی بحری تجارت اور علاقائی امن کے لیے خطرہ ہیں
ہم حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سعودی عرب کے ساتھ موجود دفاعی معاہدوں کے مطابق سعودی عرب کی سلامتی و خودمختاری کے تحفظ کے لیے ہر ممکن سفارتی دفاعی اور سیاسی تعاون فراہم کرے۔