Mein Ashiq e Rasool SAWW HooN"

Mein Ashiq e Rasool SAWW HooN" Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mein Ashiq e Rasool SAWW HooN", Religious organisation, Lala Musa.

فرمان حضرت رضی اللہ تعالٰی عنہ
16/01/2024

فرمان حضرت رضی اللہ تعالٰی عنہ

جڑانوالہ کرسچن بستی میں قرآن پاک کے آوراک کی بے حرمتیجڑانوالہ عوام سراپا احتجاج جڑانوالہ عوام نے سینما چوک روڈ کو بلاک ک...
16/08/2023

جڑانوالہ کرسچن بستی میں قرآن پاک کے آوراک کی بے حرمتی

جڑانوالہ عوام سراپا احتجاج

جڑانوالہ عوام نے سینما چوک روڈ کو بلاک کر دیا ۔

جڑانوالہ کی عوام میں غم وغصہ عوام سڑکوں پر نکل آئی۔

جڑانوالہ مبینہ طور پر آوراک کی بے حرمتی کرنے والے کرسچن برادری کے 3 افراد باپ اور 2 بیٹے شامل ہیں ۔

جڑانوالہ۔ ایس پی بلال سلہری کی طرف سے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔

جڑانوالہ شہر بھر میں ہنگاموں کو روکنے کے لئے سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ پولیس

جڑانوالہ ۔ مزید خراب ہونا
جڑاںوالہ میں قرآن پاک و آقاظے دو جہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کے خلاف شہری سراپا احتجاج۔ تاجروں نے احتجاجاً مارکیٹس ہند کردیں۔ مظاہرین کا سینما چوک کو بلاک کرکے شدید احتجاج۔ ایس پی جڑانوالہ ٹاون کی۔سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ شہر۔ ھر میں مکمل ہڑتال
قرآن پاک کی بے حرمتی کے بعد مسلم کمیونٹی نے عیسائیوں کے چرچ کو نظر آتش کر دیا ۔جڑانوالہ میں حالات کشیدہ
اسسٹنٹ کمشنر شوکت عیسائی کے دفتر کا گھیراوٴ عیسائی اسسٹنٹ کمشنر دفتر سے فرار
سٹی کے حالات کافی کشیدہ ہے
کرسچن کالونی اور چرچ کو بھی آگ لگا دی

29/07/2023

Plz like And share the video And follow this page for more videos.
Jazak ALLAH ❤

29/07/2023

ALLAH Pak hmn Deen E Islam ko smjhny ki or haq py chlny ki tofeeq ata frmayein
Or Muslim Ummah Ko Sects sy nikal kr ittefaq o ittehad naseeb frmayein.
Muslims ka Deen sirf Islam h ALLAH PAK firqa bazi sy bchayein hm Hazoor ki Ummat ko
Aameen

29/07/2023

"تاتبیر (چھریوں یا زنجیروں سے خود کو۔۔۔) ایک من گھڑت روایت ہے۔ یہ ان امور میں شامل ہے جن کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے اور بلاشبہ خدا بھی اس طرح کے عمل سے راضی نہیں ہے۔ اس پر عمل نہ کریں! ." -آیت اللہ سید علی خامنہ ای

29/07/2023
29/07/2023

لبیک یاحسینؓ
نبی ﷺ کی تمام سنتوں میں سے سب سے پیاری سنت " امام حسنؓ و حسینؓ" سے محبت کرنا ہے!
آج کا دن ہمیں ظلم کیخلاف کھڑے ہونے کا درس دیتا ہے اللہ تعالٰی امام حسینؓ اور کربلا میں ہونے والے شہیدوں کے وصیلہ سے ہم سب کی مغفرت فرمائے اور ان سب کے درجات بلند فرمائے

25/07/2023

انجینئر محمد علی مرزا سے ہزاروں اختلافات سہی لیکن یہ ویڈیو بہت اہم ہے جو ہمارے آج کے مومن مسلمانوں کو تو سمجھ نہیں آتی لیکن غیر مسلموں کو بتا دیں کے ہمارا ایسے لوگوں سے کوئی تعلق نہیں جو اسلام کو بدنام کر رہے اور اپنی من مرضی من گھڑت بدعات کو دین کا مذاق بنائے ہوئے اسلام کو اور نبی پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم اور آپ کی آل اولاد کے نام پر اللہ کے دین کو بدنام کر رہے ہیں۔خسکا ںا اللہ کی کتاب اللہ کے دین سے او نہ ہی نبی پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم کے احکامات سے کوئی تعلق ہے۔

صبح بخیر
25/07/2023

صبح بخیر

23/07/2023
‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے🥀🍃💕🤍💕🌿✨️                                                        ...
23/07/2023

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم

‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



Address

Lala Musa

Telephone

+923044105878

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mein Ashiq e Rasool SAWW HooN" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Mein Ashiq e Rasool SAWW HooN":

Share