28/04/2024
الحمدُللہ
جامِع مسجِد مُحمدﷺ میکن کو شہید کر کے نئے سِرے سے تعمیر کرنے کا آغاز ہو چُکا ہے
مسجِد کا سارا قیمتی سامان بڑی ہی حفاظت کے ساتھ اُتار لیا گیا ہے
کل سے چھت اور دِیواریں گِرانے کا کام شروع کر دیا جاۓ گا
اِن شاء اللہ
رابطہ نمبرز:
توقیر اعظم 03076872676
اورنگزیب صادق 03476295013
قیصر زمان….. 03314655888
فخر زمان 03344718917